دنیا

امریکی مڈٹرم الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکا، ڈیموکریٹس کامیاب

واشنگٹن: امریکا میں مڈٹرم الیکشن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی جماعت کو ری پبلکن پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ ڈیموکریٹس کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔  امریکی عوام کی اکثریت نے صدر ٹرمپ کی...
مزید تفصیل»
دنیا

ہالینڈ کی مساجد کا ٹوئٹرسے گستاخانہ مواد شیئرکرنیوالے گیرٹ کا اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ میں 100 سے زائد مساجد نے گستاخانہ مواد شیئر کرنے والے سیاستدان گیرٹ وائلڈرز کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالینڈ میں 144 مساجد کی نمائندگی کرنے والی تنظیم اسلامک کلچرل فیڈریشن نے ٹوئٹر کو ایک خط لکھا ہے...
مزید تفصیل»
دنیا

نیٹو کے سیکریٹری جنرل کا غیر اعلانیہ دورہ افغانستان

کابل: نیٹو کے سیکریٹری جنرل جينس اسٹولٹن برگ غیر متوقع طور پر افغانستان کے دورے پر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی دفاعی اتحاد نيٹو کے سيکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ غير متوقع دورے پر کابل پہنچ گئے جہاں وہ افغان صدر اشرف غنی، چيف ايگزيکٹو...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی عرب میں پہلے نیوکلیئر ریسرچ ری ایکٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مملکت کے پہلے نیوکلیئر ریسرچ ری ایکٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے دارالحکومت ریاض میں ایک تقریب کے دوران مملکت کے پہلے تحقیقی نیوکلیئر ری ایکٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں فوجی اڈے پر حملے میں 25 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں فوجی ایئربیس پر طالبان کے حملے میں کم از کم 25 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے ایرانی سرحد کے قریب واقع فوجی ایئربیس کو نشانہ بناتے ہوئے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا جس...
مزید تفصیل»
پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ملک میں قانون کی حکمرانی یقینی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ ملک میں قانونی کی حکمرانی یقینی بنائی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان كی زیر صدارت...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دورہ چین پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف نے ملاقات کی جس میں دورہ چین پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں دورہ چین اور روسی وزیراعظم سے ملاقات کے بارے میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

خادم رضوی کی اداروں کیخلاف نازیبا زبان پر ایکشن کیوں نہیں لیا گیا؟ قائمہ کمیٹی

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے برہمی کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ خادم رضوی کی جانب سے عدلیہ فوج اور اداروں کے خلاف زبان استعمال کی گئی، خادم رضوی کے خلاف 4دن ایکشن کیوں نہ لیا جبکہ کمیٹی نے پی ٹی سی ایل اور اتصالات کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باضابطہ مذاکرات آج ہوں گے جب کہ پاکستان آئی ایم ایف سے 6 سے 7 ارب ڈالر تک قرض لے سکتا ہے۔ پاکستانی حکام کیساتھ مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن گذشتہ رات پاکستان پہنچ گیا، وفد کی قیادت...
مزید تفصیل»
پاکستان

عزیر بلوچ کو11 اپریل2017 کو فوج کے حوالے کیا، پولیس

کراچی: آئی جی جیل خانہ جات نے عدالت میں جواب جمع کروایا ہے کہ عزیر بلوچ کو11 اپریل2017 کو پاک فوج کے حوالے کیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی والدہ کی بیٹے کی پیشی کے لیے درخواست پر اے آئی جی لیگل اور...
مزید تفصیل»
12