دنیا

کیمرون میں اغوا کاروں نے طلبا کو رہا کردیا، پرنسپل اور استاد تاحال قید

یاؤندے: افریقی ملک کیمرون میں علیحدگی پسندوں نے یرغمال بنائے گئے 79 طلبا کو رہا کردیا تاہم اسکول کے پرنسپل، استاد اور ڈرائیور کو رہا کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمرون میں علیحدگی پسندوں کے چنگل سے 79 طلبا کو رہائی مل...
مزید تفصیل»
دنیا

امريکی وسط مدتی انتخابات ميں پہلی مرتبہ 3 مسلمان خواتین کامیاب

واشنگٹن: امریکی وسط مدتی الیکشن میں پہلی مرتبہ 3 مسلمان خواتین نے معرکہ اپنے نام کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں جہاں امریکی صدر ٹرمپ کی جماعت ریپبلکن کو ایوان نمائندگان میں شدید دھچکا پہنچا ہے وہیں حیرت انگیز طور پر 3...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی مڈٹرم الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکا، ڈیموکریٹس کامیاب

واشنگٹن: امریکا میں مڈٹرم الیکشن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی جماعت کو ری پبلکن پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ ڈیموکریٹس کو نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔  امریکی عوام کی اکثریت نے صدر ٹرمپ کی...
مزید تفصیل»
دنیا

زمبابوے میں 2 بسوں کے درمیان تصادم میں 47 افراد ہلاک

ہرارے: زمبابوے میں 2 بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ دارالحکومت ہرارے اور مشرقی شہر روساپی کے درمیان شاہراہ پر پیش آیا۔ ، ۔ متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کے...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے استعفیٰ دے دیا

واشنگٹن: امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے عہدے سے استعفیٰ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر دیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق...
مزید تفصیل»
پاکستان

عدالت میں بیوی کے خلع لینے پر شوہر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

کراچی: عدالت میں بیوی کو منانے میں ناکام شوہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ سول اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کے روبرو خاتون شگفتہ کی خلع سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے دونوں میاں بیوی کو صلح کی مہلت دی مگر دونوں کے درمیان مقررہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار کا ڈرائیور پر تشدد، دانت توڑ دیئے

کراچی: کراچی پولیس چیف کے شاہی فرمان پر ٹریفک پولیس آپے سے باہر ہو گئی اور ٹریفک پولیس اہلکار نے ایک ڈرائیور کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا کر اس کے دانت توڑ دیے۔ حب ریور روڈ پر پولیس گردی کا واقعہ سامنے آگیا جس کی وڈیو وائرل...
مزید تفصیل»
پاکستان

پارٹی کوقبضہ مافیا سے آزاد کرائیں گے، فاروق ستار

حیدرآباد: ایم کیوایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستارکا کہنا ہے کہ پارٹی کوقبضہ مافیا سے آزاد کرائیں گے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیوایم تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار کا کہنا تھا کہ پارٹی میں دوتہائی اکثریت سے نہیں بلکہ چند لوگ فیصلے کررہے ہیں،...
مزید تفصیل»
پاکستان

حکومت کے پاس خارجہ یا معاشی نہیں صرف بھیک مانگنے کی پالیسی ہے، بلاول

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نہ توخارجہ پالیسی ہے اور نہ ہی کوئی معاشی پالیسی، ان کے پاس صرف بھیک مانگنے کی پالیسی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری...
مزید تفصیل»
پاکستان

سپریم کورٹ کو قوانین اور اداروں کے فیصلوں کے جائزہ کا اختیار ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو قوانین اور ریاستی اداروں کے فیصلوں کے جائزہ کا اختیار ہے۔ سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے200 سے زائد ممبران پر مشتمل وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان سے سپریم کورٹ...
مزید تفصیل»
12