ثقافت

پریانکا اور نک جونز کی تصاویر لاکھوں ڈالرز میں فروخت کی جائیں گی

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونز کی شادی کی تصاویر کے حقوق 2.5 ملین ڈالرز میں ایک بین الاقوامی میگزین کو فروخت کیے جائیں گے۔ سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونز 2 دسمبر کو شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھ کر...
مزید تفصیل»
ثقافت

شاہ رخ خان کو نیشنل ایوارڈ نہ ملنے کا افسوس

کولکتہ: سینکڑوں ایوارڈز اپنے نام کرنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان آج تک نیشنل ایوارڈ حاصل نہیں کرسکے ہیں جس کا انہیں بے حد افسوس ہے۔ فلم فیئر، پدم شری، آئیفا، کرسٹل، گلوبل انڈین فلم آنرز، ایشین فلم ایوارڈ فارلائف ٹائم اچیومنٹ سمیت بے شمار ایوارڈز اپنے...
مزید تفصیل»
ثقافت

’ٹھگز آف ہندوستان‘ تیسرے ہی دن 100 کروڑ کلب میں شامل

ممبئی: فلم ’ٹھگز آف ہندوستان‘ ریلیز کے تیسرے ہی دن 100 کروڑ سے زائد بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اوربالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی جوڑی نے کمال کردکھایا، شائقین اور ناقدین کی تنقید اور منفی تبصروں کے باوجود فلم ’ٹھگز آف ہندوستان‘ ریلیز...
مزید تفصیل»
ثقافت

فلم ’رنگیلا راجہ‘ کو ریلیز کی اجازت نہ ملنے پر گووندا پھٹ پڑے

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا فلم ’رنگیلا راجہ‘ کو ریلیز کی اجازت نہ ملنے پر پھٹ پڑے اور ریلیز میں تاخیر کو اپنے خلاف سازش قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنسر بورڈ کی جانب سے فلم کو ریلیز کرنے کی تاحال اجازت نہ ملنے پر گووندا...
مزید تفصیل»
ثقافت

سیف علی خان کی بیٹی رنبیرکپور سے شادی کی خواہشمند

ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے شادی کی خواہشمند ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر کرن جوہرکے شو ’کافی ود کرن‘ میں اداکار سیف علی خان اور بیٹی سارہ علی خان...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان ہاکی لیگ آئندہ برس کرانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان ہاکی لیگ کوآئندہ برس کے آغاز میں کرانے کا فیصلہ کرلیاگیا، لیگ پر 20 کروڑ روپے کے اخراجات آئیں گے، اسپانسر شپ اور دوسرے ذرائع سے ملنے والی زیادہ تر رقم کھلاڑیوں پر خرچ کی جائے گی۔ لیگ کے ابتدائی ایڈیشن میں 5 یا 6 ٹیموں میں...
مزید تفصیل»
کھیل

ویمنزورلڈ ٹی 20، بسمہ اور ندا کی ففٹیز رائیگاں

پراویڈینس: ویمنزورلڈ ٹوئنٹی 20 میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا رہا، گرین شرٹس روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں بھی 7 وکٹ سے مات کھاگئیں، بسمہ معروف اور ندا ڈار کی نصف سنچریاں ٹیم کے کام نہیں  آسکیں۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں بھارت کی...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان ہاکی لیگ آئندہ برس کروانے کا فیصلہ

پا کستان ہاکی لیگ آئندہ برس کے آغاز میں کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائز سے 3 سالہ معاہدہ طے پا جانے کے بعد پی ایچ ایف کے حوصلے خاصے بلند ہو گئے ہیں اور حکام نے آئندہ برس کے آغاز میں...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے بے نتیجہ ختم، سیریز برابر

دبئی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا ون ڈے بارش کے باعث ہار جیت کے بغیر ختم ہوگیا جس کے بعد تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔ دبئی میں کھیلا گیا میچ بارش کی نذر ہوگیا، پاکستان کے 280 رنز کے ہدف کے تعاقب میں...
مزید تفصیل»
کھیل

چیئرمین پی سی بی کل کراچی کا دورہ کریں گے

کراچی: چیئرمین پی سی بی احسان مانی پہلے دورے پر کل کراچی پہنچ رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اپنے پہلے دورہ پر کل کراچی پہنچ رہے ہیں، احسان مانی دورہ کراچی میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، بورڈ کے سربراہ نیشنل اسٹیڈیم کا تفصیلی...
مزید تفصیل»
12