ثقافت

عامر اور امیتابھ کی حمایت میں شاہ رخ خان میدان میں آگئے

 ممبئی:  بالی ووڈ کے پرفیکشنسٹ عامر خان اور لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی حمایت میں شاہ رخ خان میدان میں آگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے عامر خان اور امیتابھ بچن کی حمایت میں کہا کہ فلم اچھی بھی ہوسکتی ہے...
مزید تفصیل»
ثقافت

دپیکا رنویر نے شادی کو خفیہ رکھنے کے لیے کروڑوں خرچ کرڈالے

ممبئی:  بالی ووڈ کے نئے نئے شادی شدہ جوڑے دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی شادی کو خفیہ رکھنے کے لیے سیکیورٹی انتظامات پر تقریباً ایک کروڑ کی رقم خرچ کی ہے۔ بھارتی اور بین الاقوامی میڈیا میں دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کے چرچے جاری ہیں دونوں...
مزید تفصیل»
ثقافت

مقبول بینڈ ’’جنون‘‘ کی دھماکے دار ایونٹ کے ساتھ واپسی

 لاہور:  مقبول بینڈ ’’جنون‘‘ سال کے سب سے بڑے دھماکے دارایونٹ کے ساتھ واپس آ رہا۔ پاکستان کا مقبول بینڈ ’’جنون‘‘ 13سال کے بعد بینڈ ایک بار پھر جمع ہوا ہے اور ایک بار پھر تاریخ کا سب4 سے بڑا میوزیکل ایونٹ کرنے جا رہا ہے جس میں جنون کے شائقین کو...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنویر اور دپیکا اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے

نامور بالی ووڈ  اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دپیکا پڈوکون اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ گزشتہ کئی روز سے بھارتی میڈیا پر دپیکا اور رنویر کی شادی کی خبروں کے چرچے تھے جب کہ رواں ہفتے ہی دونوں اپنے خاندان اور قریبی دوستوں کے ہمراہ اٹلی روانہ ہوئے تھے جہاں یہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

دپیکا اور رنویر کی شادی کی پہلی تصویر منظرعام پر آگئی

ممبئی:  نامور بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے شادی کے بعد اپنی اور رنویر سنگھ کی پہلی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا اور رنویر کی شادی کے بعد سے پرستاروں کو تصاویر کا بے صبری سے انتظار تھا جسے دونوں اداکاروں نے گزشتہ روز ہی...
مزید تفصیل»
کھیل

ثانیہ مرزا کی سالگرہ پر مبارکبادوں کے ڈھیر لگ گئے

حیدرآباد دکن:  بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ  ثانیہ مرزا نے زندگی کی 32بہاریں دیکھ لیں۔ 15نومبر 1986کو ممبئی میں پیدا ہونے والی ثانیہ مرزا نے کیریئر میں 6گرینڈ سلیم ٹائٹلز کے ساتھ سیالکوٹی منڈے شعیب ملک کا دل جیتا،دونوں اسٹارز کی شادی 2010میں ہوئی تھی، حال ہی میں...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈ کپ میں منصبِ قیادت پر سرفراز احمد کو ہی بٹھانے کا گرین سگنل

کراچی:   چیئرمین پی سی بی پاکستان کرکٹ کا پورا ڈھانچہ تبدیل کرنے کے عزم پر قائم ہیں، انھوں نے ورلڈکپ کیلیے منصب قیادت پر سرفراز کو ہی بٹھانے کاگرین سگنل دیدیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احسان مانی نے کہا کہ تبدیلیاں ہوں گی، پی سی بی ہی...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈ کپ تیاریاں؛ قومی ہاکی چیف کوچ نے کھلاڑیوں کو فتح کا نسخہ بتا دیا

لاہور:  قومی ہاکی ٹیم کے چیف کوچ توقیر ڈار نے ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں کو فتح کا نسخہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے کھلاڑی باصلاحیت ہیں اور دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ چیف کوچ توقیر احمد ڈار نے ”ایکسپریس“ سے خصوصی بات چیت میں...
مزید تفصیل»
کھیل

وسیم اکرم دو کشتیوں کے سوار، ٹی ٹین اورکراچی کنگزکا حصہ

دو کشتیوں کے سوار وسیم اکرم ٹی ٹین لیگ اور کراچی کنگز دونوں کا حصہ بن گئے، شاہد آفریدی کو اسی وجہ سے پی ایس ایل فرنچائز چھوڑنا پڑی تھی۔ ذرائع کے مطابق سابق لیفٹ آرم پیسر شارجہ میں شیڈول ایونٹ میں بھی بطور کوچ ذمہ داری نبھاتے رہیں گے۔ دوسری...
مزید تفصیل»
کھیل

جاوید میانداد نے بورڈ میں کوئی عہدہ پانے کا تاثر مسترد کر دیا

کراچی:   جاوید میانداد نے پی سی بی میں کوئی عہدہ پانے کا تاثر مسترد کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ احسان مانی سے کرکٹ امور پر بہت خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی،انھوں نے قومی کرکٹ کی ترقی کے حوالے سے مشاورت کی۔سابق کپتان نے کہا...
مزید تفصیل»
12