ثقافت

ہم مغرب کی اندھا دھند نقل کرتے ہیں، جاوید اختر

لاہور:  نامور بھارتی شاعر اوراسکرپٹ رائٹر جاوید اختر کا کہنا ہے کہ پاک و ہند میں ہر شخص گلوکار ہے اور یہاں گیت سننے کا رجحان ہے تاہم ہم لوگ مغرب کی اندھا دھند نقل کرتے ہیں۔ لاہور میں فیض انٹرنیشنل فیسٹیول کے دوسرے روز ایک نشست کے دوران جاوید اختر...
مزید تفصیل»
ثقافت

جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈوین سے شادی کی تصدیق کردی

اوٹاوا:  معروف کینیڈین  گلوکار جسٹن بیبر نے امریکی ماڈل ہیلی بالڈوین سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔ جسٹن بیبر نے  اپنی پہلی گرل فرینڈ سلینا گومز سے علیحدگی کے بعد چند ماہ قبل امریکی ماڈل بالڈوین سے منگنی کی تھی جس کے بعد افواہیں گرد دش کر رہی تھیں...
مزید تفصیل»
ثقافت

دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پرلکھا گیا پیغام سوشل میڈیا پروائرل

ممبئی:  حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پر لکھی عبارت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ کی نئی نویلی دلہن دپیکا پڈوکون نے دلہن کے روپ میں سوشل میڈیا پردھوم مچادی ہے، میڈیا پر دپیکا کے خوبصورت سرخ لہنگے، قیمتی انگوٹھی...
مزید تفصیل»
ثقافت

شاہ رخ خان نے اپنی انتھک محنت کا سہرا سروج خان کے سر باندھ دیا

 ممبئی:  بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے انتھک محنت کا سہرا کوریو گرافر سروج خان کے سر باندھ دیا اور کہا کہ سروج خان کی رہنمائی کے باعث میں آج بھی محنت سے نہیں گھبراتا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان نے ایک چینل کو...
مزید تفصیل»
ثقافت

پریانکا چوپڑا کے ہونے والے شوہر نک جونز کس بیماری میں مبتلا ہیں؟

ممبئی:  سابق ملکہ حسن اور نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ہونے والے شوہر نک جونز شوگر کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا اورامریکن گلوکار نک جونز اگلے ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے تاہم پریانکا کے ہونے والے شوہر نے حال ہی میں اس بات کا...
مزید تفصیل»
کھیل

عدالتی حکم پر ٹی 10 لیگ ٹیم کراچینز کا نام جلد تبدیل ہوگا

دبئی:  یواے ای کی ٹی 10 لیگ سندھ ہائیکورٹ آرڈر کے بعد اپنی ٹیم کراچینز کا نام جلد تبدیل کرلے گی۔ کراچی کنگز کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے حکم امتناعی جاری کیا جس کے تحت پاکستان میں اس ایونٹ کی تشہیر پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی...
مزید تفصیل»
کھیل

جنوبی افریقہ کی 19 سالہ کرکٹر لاؤرا وولوارڈٹ میڈیکل اسٹوڈنٹ، شاعر اور گلوکار

پروویڈینس:  جنوبی افریقہ کی 19 سالہ کرکٹر لاؤرا وولوارڈٹ ہرفن مولا ہیں، وہ میڈیکل کی طلبہ ہونے کے ساتھ گانے لکھتی اور گاتی بھی ہیں۔ اوپننگ بیسویمن لاؤرا وولوارڈٹ نے صرف 16 برس کی عمر میں انگلینڈ کے خلاف فروری 2016 میں ڈیبیو کیا، دوسرے ہی میچ میں پہلی انٹرنیشنل ففٹی اسکور...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشین گیمز 2022 میں کرکٹ کا میلہ بھی سجانے کی تیاریاں

لاہور:  ایشین گیمز 2022 میں کرکٹ کا میلہ بھی سجانے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ اے سی سی ارکان نے ایشین گیمز 2022 میں کرکٹ کو شامل کرنے کیلیے بھرپورکوشش کا اعلان کردیا۔ لاہور میں اجلاس کے دوران شرکا نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ایشیائی سطح پرہونے والے مختلف کھیلوں...
مزید تفصیل»
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ کے لئے پاکستان ٹیم کونئی کٹ مل گئی

 لاہور:  ہاکی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم کو نئی کٹ مل گئی ہے اور اب کھلاڑی چاند ستارے والی شرٹس پہن کر بھارت میں شیڈول میگا ایونٹ کے دوران ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ورلڈ کپ کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کی کٹ کی تقریب رونمائی لاہور میں ہوئی جس...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت بنگلا دیش کو مل گئی

ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت بنگلا دیش کو مل گئی جب کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن 2020 تک یہ عہدہ سنبھالیں گے۔ احسان مانی کی صدارت میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن بھی شریک...
مزید تفصیل»
12