کھیل

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے قومی ٹیم آج کیپ ٹاون پہنچے گی

لاہور: جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم آج شام کیپ ٹاون پہنچے گی اور دونوں ٹیمیں 3 جنوری سے ایک بارپھر مدمقابل ہوں گی۔ سنچورین ٹیسٹ ہارنےوالی پاکستانی ٹیم  کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ فاسٹ بولر محمد عباس اور لیگ اسپنر شاداب خان...
مزید تفصیل»
کھیل

سرفراز احمد کا نئے سال میں بہتر کارکردگی کا عزم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نئے سال کے موقع پر پیغام میں بہتر کارکردگی کے لئے عزم نو کیا ہے۔ گذشتہ سال کے اختتام پر اپنے پیغام میں کپتان نے کہا ہے کہ کارکردگی میں کچھ غیرمعمولی اور کچھ معمولی چیزیں سامنے آئیں،  مجموعی طور...
مزید تفصیل»
دنیا

متحدہ عرب امارات میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 4 افراد ہلاک

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق امدادی کاموں پر مامور ہیلی کاپٹر میں پرواز بھرتے ہی اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے بعد ہیلی کاپٹر ہچکولے...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا میں سائبر حملوں سے اخبارات کی اشاعت اور تقسیم کا نظام ٹھپ

لاس اینجلس: امریکا میں سائبر حملوں نے اخبارات کی اشاعت اور اُن کی تقسیم کے نظام کو ٹھپ کر کے رکھ دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سائبر حملے کے نتیجے میں امریکا کے معروف اخبارات لاس اینجلس ٹائمز، شگاگو ٹریبیون، بالٹی مور سن اور دیگر جریدوں...
مزید تفصیل»
دنیا

افغان طالبان نے کابل حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی

کابل: افغان طالبان نے کابل حکومت سے مذاکراتی عمل کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ ماہ ریاض میں امریکا سے مذاکرات کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے صدر اشرف غنی کی امن کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کسی ایسے...
مزید تفصیل»
دنیا

بنگلادیش کے عام انتخابات میں شیخ حسینہ واجد کی جماعت کامیاب

ڈھاکا: بنگلادیش میں برسراقتدار شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے عام انتخابات جیت لیے جب کہ حکمران جماعت 300 میں سے 200 نشستیں حاصل کرکے ایک بار پھر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں عام انتخابات کے لیے مقررہ وقت...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں صدارتی انتخابات تاخیر کا شکار

کابل: افغان الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات تاخیر سے کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک میں اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخاب ملتوی کردیے گئے ہیں جس کے بعد اب انتخابات 3 مہینے کی تاخیر...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ ذاتی ملازم کی طرح آصف زرداری کے جرائم کا دفاع کررہے ہیں، زلفی بخاری

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ ذاتی ملازم کی طرح آصف زرداری کے جرائم کا دفاع کررہے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعلیٰ...
مزید تفصیل»
پاکستان

گورنر سندھ پر دوسری ذمہ داریاں آسکتی ہیں، فیصل واوڈا

لاہور: وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کو مصروفیات کم کرنے کا کہہ دیا ہے ان پر دوسری ذمہ داریاں آسکتی ہیں۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کے اندر فاروڈ بلاک یقینی ہے، پیپلزپارٹی کے فاورڈ بلا ک میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

بھارت کو پاکستان کا پانی چوری نہیں کرنے دیں گے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کا پانی چوری نہیں کرنے دیں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے دریائے راوی اور عباسیہ لنک کینال سے پانی کی چوری کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔...
مزید تفصیل»