کھیل

سابق کرکٹر محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ، اہلیہ اور بچیوں سمیت زخمی

لاہور: سابق کرکٹر محمد آصف کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے میں وہ، ان کی اہلیہ اور 2 بچیاں زخمی ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں محمد آصف کی گاڑی فٹ پاتھ  پر چڑھ گئی، جس کے نتیجے میں محمد آصف، ان کی اہلیہ...
مزید تفصیل»
کھیل

فیصلہ کن معرکے کیلیے پاکستانی کرکٹرز کی بھرپور مشقیں

لاہور: نیوزی لینڈ سے تیسرے اور فیصلہ کن معرکے کی تیاری کیلیے پاکستانی کرکٹرز نے بھرپور مشقوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ ابوظبی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے کامیابی سمیٹی تھی، دبئی میں پاکستان نے اننگز اور 16 رنز سے...
مزید تفصیل»
دنیا

زور پکڑتی افواہوں پر نائیجیریا کے صدر کو اپنے انتقال کی خود تردید کرنا پڑگئی

ابوجا:  نائیجریا کے صدر محمدو بوہاری نے اپنے انتقال کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اجلاس میں میری ڈمی نہیں بلکہ بہ ذات خود میں موجود تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب سوشل میڈیا...
مزید تفصیل»
پاکستان

شاہ محمود قریشی کا بھارتی وزیر خارجہ کو کرارا جواب

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دو ٹوک انداز میں بھارتی حکومت پر واضح کیا ہے کہ سکھ برادری کو پاکستان سے متنفر کرنے کی مذموم سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  بھارتی ہم منصب...
مزید تفصیل»
پاکستان

(ن) لیگ کے خلاف بات کرنا ثواب سمجھتا ہوں، وزیر پٹرولیم غلام سرور خان

اسلام آباد:  وفاقی وزیر پٹرولیم و گیس غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کے خلاف بات کرنا ثواب سمجھتا ہوں کیونکہ ملک میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) ہی پانی اور بجلی کے بحرانوں کی ذمہ دار ہے۔ لاہور میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے ہیڈ...
مزید تفصیل»
پاکستان

اورنج لائن منصوبہ مکمل ہونے کی مدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد:  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اورنج لائن منصوبہ مکمل ہونے کی مدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے اسلام آباد میں اورنج لائن منصوبہ کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران...
مزید تفصیل»
پاکستان

سپریم کورٹ کا خیبر پختونخوا حکومت کی صحت کے شعبے میں کارگردگی پر عدم اطمینان

اسلام آباد:  چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ 5 سال ہوگئے لیکن پی ٹی آئی کی حکومت خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں فضلہ ٹھکانے کا نظام نصب نہیں کر سکی۔ سپریم کورٹ میں خیبر پختون خوا کے سرکاری اسپتالوں کا فضلہ ٹھکانے لگانے سے متعلق کیس...
مزید تفصیل»
پاکستان

مجھے نہیں لگتا کپتان زیادہ دن حکومت سنبھال سکے گا، آصف زرداری

رحیم یار خان:  پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت نے کام نہیں کیا تو گھر جانا پڑے گا اور مجھے نہیں لگتا عمران خان زیادہ دیر حکومت سنبھال سکے گا۔ رحیم یار خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر نے کہا کہ...
مزید تفصیل»