ثقافت

پریانکا چوپڑا شادی میں پٹاخے جلانے پر تنقید کا شکار

جودھ پور: نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا اپنی شادی میں پٹاخے جلانے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا اورنک جونز گزشتہ روز بھارتی ریاست جودھ میں کرسچن روایات کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ شادی کی خوشی میں امید بھون پیلس میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی ایکشن سے بھرپور فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون ان دنوں شادی کی تقاریب میں مصروف ہیں، پریمی جوڑے نے اٹلی کے خوبصورت مقام لیک کومو میں پہلے کونکنی رواج اور پھر سندھی...
مزید تفصیل»
ثقافت

مصر میں معروف اداکارہ اور ماڈل کے خلاف نازیبا لباس پہننے پر مقدمہ

قاہرہ: مصر کی معروف شوبز اسٹار رانیا یوسف کے خلاف نازیبا لباس پہننے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی مشہور اور معروف اداکارہ رانیا یوسف نے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے آخری سیشن میں ایسا لباس پہنا تھا جس سے اُن کا جسم...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنبیر کپور نے دپیکا اور رنویر کے ولیمے میں شرکت کیوں نہیں کی؟

ممبئی:  اداکار رنبیر کپور نے دپیکا اور رنویر کے آخری استقبالیے کی تقریب میں شرکت نہیں کی جس کی وجہ سامنے آگئی۔ بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی ماضی میں گہری دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تاہم رنبیر کی ممبئی میں دونوں کے...
مزید تفصیل»
کھیل

قوم یاسر شاہ کی جانب سے 100 سالہ ریکارڈ توڑنے کی منتظر ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نےقومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم یاسر شاہ کے ریکارڈ کا انتظار کررہی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کیا ہے کہ ’ویسے تو تمام ریکارڈ ہی اہم ہوتے ہیں مگرجب سوسال...
مزید تفصیل»
کھیل

نجم سیٹھی کی تنقید پر وقار یونس کے صبر کا پیمانہ لبریز

لاہور: نجم سیٹھی کی تنقید پر وقار یونس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، دوسروں پر نکتہ چینی کے بجائے ’’گندی سیاست‘‘ پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا۔ سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے چند روز قبل ایک انٹرویو میں محسن حسن خان کی زیرسربراہی قائم کرکٹ کمیٹی کو...
مزید تفصیل»
کھیل

ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر کو بیٹنگ کرتے ہوئے دل کا دورہ

سڈنی:  ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کےمیچ کے دوران پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر راجا راشد کو  دل کا دورہ پڑگیا اور انہیں فوری طور پرمقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیمی فائنل جاری تھا ۔ انگلش ٹیم کے کھلاڑی...
مزید تفصیل»
کھیل

محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ابوظہبی: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ یو اے ای میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں سنچری کے بعد مسلسل ناکام اوپنر محمد حفیظ نے نوشتہ دیوار پڑھ لیا، اپنے کیریئر کے دوران 55 ٹیسٹ میں 3644 رنز...
مزید تفصیل»
کھیل

ایمرجنگ ایشیا کپ 2018 کے لیے ہانگ کانگ کی ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی:  ایمرجنگ ایشیا کپ 2018 کے لیے ہانگ کانگ کی 15 رکنی ٹیم کراچی ائیر پورٹ پہنچ گئی۔ ایمرجنگ ایشیا کپ کی میزبانی رواں سال پاکستان اور سری لنکا مشترکہ طور پر کر رہے ہیں، ایونٹ کے میچز کولمبو اور کراچی میں کھیلے جائیں گے، ہانگ کانگ ٹیم میں کپٹن انشومان...
مزید تفصیل»
دنیا

کانگریس کی وجہ سے کرتارپور پاکستان کا حصہ ہے، مودی کی ہرزہ سرائی

جودھ پور: بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ تقسیم ہند کے وقت کانگریس قیادت کی کوتاہی کی وجہ سے کرتار پور صاحب پاکستان میں چلا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کی جانب سے کرتار پور راہداری کھولنے اور سکھ برادری کا اعتماد حاصل کرنے پر بوکھلاہٹ...
مزید تفصیل»
12