ثقافت

سری دیوی کی بیٹی جھانوی نے اردو سیکھنی شروع کردی

ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی صاحبزادی اداکارہ جھانوی کپور نے فلم ’تخت‘ کے لیے اردو سیکھنی شروع کردی۔ بالی ووڈ میں کسی عام انسان کی نسبت مشہور فنکاروں کے بچوں کو مواقع آسانی سے مل جاتے ہیں۔ لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے بھی...
مزید تفصیل»
ثقافت

ایوشمان کھرانہ ’ڈریم گرل‘ بننے کے لیے تیار

ممبئی: بھارتی اداکار ایوشمان کھرانہ نے ’خوابوں کی لڑکی‘ بننے کے لیے تیاری کرلی ہے جس کا پوسٹر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ فلم ’وکی ڈونر‘ اور ’بدھائی ہو‘ سے شہرت پانے والے اداکار ایوشمان کھرانہ ان دنوں شائقین کی توجہ اپنی جانب مرکوز کیے ہوئے ہیں اور یکے کے بعد دیگر...
مزید تفصیل»
ثقافت

ہالی ووڈ سپر اسٹار آرنلڈ شوارزنیگر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے

ہالی ووڈ سپراسٹار آرنلڈ شوارزنیگر نے کہا ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ہالی ووڈ اداكاراورامریكی ریاست كیلی فورنیاكے سابق گورنرآرنلڈ شوارزنیگر نے پاكستان آنے كا وعدہ كیا ہے،اس بات كاانكشاف وزیراعظم كے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملك امین اسلم نے اپنے ایك ٹویٹ میں كیا۔ ملك امین اسلم...
مزید تفصیل»
ثقافت

2.0 نے 4 دن میں 400 کروڑ کمالیے

ممبئی: سپر اسٹار رجنی کانت اورایکشن ہیرو اکشے کمار کی فلم 2.0 نے 4 دن میں دنیا بھر سے 400 کروڑ کی کمائی کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ 29 نومبر کو ریلیز ہوئی بھارت کی مہنگی ترین فلم ’2.0‘شائقین کی امیدوں پر پوری اترنے میں کامیاب ہوگئی۔ فلم نے ریلیز کے صرف 4...
مزید تفصیل»
ثقافت

بالی ووڈ شادی سیزن؛ دپیکا اور پریانکا کے بعد اب کپل کی باری

ممبئی: بالی ووڈ میں شادیوں کا سیزن پورے عروج پر ہے اور اداکارہ دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کی شادی کے بعد اب نامور کامیڈین کپل شرما کی شادی کا آغاز ہوگیا۔ 2018 کو بالی ووڈ میں شادیوں کا سال کہاجائے تو غلط نہ ہوگا گزشتہ ماہ اداکارہ دپیکا پڈوکون اورررنویر سنگھ...
مزید تفصیل»
کھیل

افغان صدر کا ویمنز فٹبالرز کے ساتھ جنسی ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم

کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملکی ویمنز فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں کے ساتھ جنسی ہراسانی  کے الزامات کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  برطانوی اخبار نے اپنی رپوٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ افغان ویمنز فٹبالرز کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے...
مزید تفصیل»
کھیل

ایمرجنگ ایشیا کپ 2018 کے لیے ہانگ کانگ کی ٹیم کراچی پہنچ گئی

ایمرجنگ ایشیا کپ کی میزبانی رواں سال پاکستان اور سری لنکا مشترکہ طور پر کر رہے ہیں، ایونٹ کے میچز کولمبو اور کراچی میں کھیلے جائیں گے، ہانگ کانگ ٹیم میں کپٹن انشومان رات، اعزاز خان، نزاکت خان، راگ کپور، کھینچٹ شاہ، بابر حیات، وقاص خان، احسان نواز، احسان خان، غضنفر...
مزید تفصیل»
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ؛ پاکستان نے ملائیشیا کے خلاف جیت کے لئے ہتھیار تیز کر لئے

بھونیشور: ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے ملائیشیا کے خلاف اہم میچ میں کامیابی کے لئے ہتھیار تیز کر لئے۔ قوکی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھونیشور کے کالنگا اسٹیڈیم میں بھر پور ٹریننگ کی، کوچز کا زیادہ تر فوکس پلیئرز کی فٹنس، گول کیپنگ اور پنالٹی کارنر کے شعبوں پر رہا۔...
مزید تفصیل»
کھیل

مصباح الحق قائد اعظم ٹرافی کی تاریخ میں سب سے معمر کپتان بن گئے

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق قائد اعظم ٹرافی کی تاریخ میں سب سے طویل العمر قیادت کرنے والے کپتان بن گئے۔ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ملک کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ایونٹ قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل سوئی ناردرن گیس اورحبیب بینک کھیلا جارہا...
مزید تفصیل»
کھیل

ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر کو بیٹنگ کرتے ہوئے دل کا دورہ

سڈنی:  ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کےمیچ کے دوران پاکستانی نژاد انگلش کرکٹر راجا راشد کو  دل کا دورہ پڑگیا اور انہیں فوری طور پرمقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیمی فائنل جاری تھا ۔ انگلش ٹیم کے کھلاڑی راجا...
مزید تفصیل»
12