پاکستان

معیشت کے مختلف شعبوں میں 13 اہم ایکیوزیشنز منظور

کراچی: مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے حالیہ دنوں میں کمپیٹیشن ایکٹ 2010 کے سیکشن 11 کے تحت ملکی معیشت کے مختلف شعبوں میں 13 اہم ایکیوزیشن کی منظوری دی ہے۔ مسابقتی ایکٹ 2010 کے سیکشن 11 کے تحت اگر کوئی کاروباری ادارہ کسی دوسرے کاروباری ادارے کے حصص یا اثاثے حاصل کرنا...
مزید تفصیل»
ثقافت

انیل کپور نے بھتیجے ارجن اورملائیکہ کے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے بھتیجے ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور نے اداکارہ نیہا دھوپیا کے شو ’نو فلٹر نیہا‘ میں شرکت کی جہاں اُن سے شو کی میزبان کی جانب سے مختلف سوالات پوچھے گئے...
مزید تفصیل»
ثقافت

فلم ’زیرو‘ میں سلمان اور شاہ رخ خان کے گانے کی دھوم

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم زیرو‘ کے گیت ’عشق بازی‘ نے ریلیز ہوتے ہیں سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ اداکار شاہ رخ خان نے آنے والی فلم  ’زیرو‘ کے نئے گیت کو سوشل میڈیا پر ریلیز کردیا۔ کنگ خان نے گانے کی ریلیز...
مزید تفصیل»
ثقافت

کیا فواد اورماہرہ بھی راکھی ساونت کی شادی میں شرکت کریں گے؟

ممبئی: راکھی ساونت سوشل میڈیا اسٹار دیپک کلال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں تاہم میڈیا میں ان دنوں یہ بحث جاری ہے کہ کیاراکھی ساونت کی شادی میں اداکارہ ماہرہ اورفواد خان بھی شرکت کریں گے۔ بالی ووڈ میں ان دنوں شادی سیزن منایاجارہا ہے پہلے دپیکا پڈوکون...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارتی سپر اسٹار کمل ہاسن کا فلموں سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار کمل ہاسن اپنی اگلی فلم ’انڈین2‘ کی ریلیز کے بعد فلم انڈسٹری کو خیرباد کہنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ اداکار، پروڈیوسر، ہدایت کار، اسکرین رائٹر اورسیاستدان کمل ہاسن کا شمار بالی ووڈ اور تامل فلموں کے سپر اسٹارز میں ہوتا ہے انہوں نے فلم...
مزید تفصیل»
ثقافت

پریانکا چوپڑا اورنک جونزکو پاکستانی وبھارتی فنکاروں کی مبارکباد

ممبئی: ناموربالی ووڈ اسٹار اورسابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا اورنک جونز کو پاکستانی و بھارتی فنکاروں کی جانب سے تہنیتی پیغامات دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں ماہ یکم اور 2 دسمبر کو مسیحی اور ہندو روایات کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھنے والی اسٹار جوڑی پریانکا چوپڑا اورنک جونزنے گزشتہ...
مزید تفصیل»
کھیل

بھائی کی گرفتاری، آسٹریلوی کرکٹرز عثمان خواجہ کو دلاسہ دینے لگے

ایڈیلیڈ: بھائی کی گرفتاری کے بعد آسٹریلوی کرکٹرز عثمان خواجہ کو دلاسہ دینے لگے۔ ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے کہا ہے کہ عثمان خواجہ پہلے میچ میں حصہ لیں گے، انہوں نے بتایا کہ ہم سب ان کی حوصلہ افزائی کررہے اورایک دوسرا کا بھرپور خیال رکھتے ہیں۔ عثمان خواجہ نے...
مزید تفصیل»
کھیل

جاوید میانداد کے دل میں پی سی بی کے لیے نرم گوشہ پیدا ہونے لگا

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد کے دل میں پی سی بی کے لیے نرم گوشہ پیدا ہونے لگا۔ کرکٹ بورڈ کے چیرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ کراچی آنے پر احسان مانی سے ملاقات کرنے والے جاوید میانداد نے بورڈ کی دوسری اہم ترین شخصیت ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ...
مزید تفصیل»
کھیل

راشد لطیف نے حفیظ کو ون ڈے اور ٹی 20 کی ضرورت قرار دے دیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ کی ضرورت ہے. پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے سینیئر بیٹسمین محمد حفیظ کو خراج...
مزید تفصیل»
کھیل

اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان نے اپنی غلطی تسلیم کرلی

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے اوپنر نے پی سی بی کو خط میں اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ پی ایس ایل 2 کے آغاز پر سامنے آنے والے اسکینڈل میں شرجیل خان، خالد لطیف، شاہ زیب حسن اور محمد عرفان کے نام سامنے آئے تھے،...
مزید تفصیل»