پاکستان

ضلع سانگھڑ میں گیس کے ذخائر دریافت، پی پی ایل

کراچی:  پی پی ایل نے ضلع سانگھڑ گمبٹ ساؤتھ میں گیس کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیئم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے اپنے شراکت داروں گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ (جی ایچ پی ایل) اور ایشیا ریسورسز آئل لمیٹڈ (اے آر او ایل) کے ساتھ مل کر...
مزید تفصیل»
ثقافت

ماہرہ خان نے خوبصورتی میں کترینہ، عالیہ اور سونم کو مات دے دی

ممبئی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے خوبصورتی میں بالی ووڈ اداکاراؤں کترینہ کیف، عالیہ بھٹ اور سونم کپور کو مات دے دی۔ برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال کی ایشیا کی 50 پُرکشش خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ کی حسیناؤں دپیکا پڈوکون،...
مزید تفصیل»
ثقافت

کیا انوشکا شرما اُمید سے ہیں ؟

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ انوشکا شرما کرکٹر ویرات کوہلی گزشتہ سال ہی شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم اب میڈیا میں اداکارہ کی اُمید سے ہونے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما کے اُمید سے ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا...
مزید تفصیل»
ثقافت

عزیز میاں قوال کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

کراچی: اپنی قوالیوں کے ذریعے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے والے شہرہ آفاق قوال عزیز میاں کو ہم سے بچھڑے 18 برس بیت گئے لیکن ان کی سحر انگیز قوالیاں آج بھی حاضرین پر وجد طاری کردیتی ہیں۔ فن قوالی کی اصل روح کو دنیا کے سامنے جن قوالوں...
مزید تفصیل»
ثقافت

میری زندگی میں محبت بھی آئے گی لیکن صحیح وقت پر، کترینہ کیف

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے ان کی زندگی میں ایک دن محبت ضرور آئے گی لیکن صحیح وقت پر۔ اداکارہ کترینہ کیف کا شماربالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے پاس شہرت اور دولت کی کوئی...
مزید تفصیل»
ثقافت

2.0 نے 7 دن میں 500 کروڑ کما کر ریکارڈ قائم کردیا

ممبئی: بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم’2.0‘ نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں دنیا بھر سے 500 کروڑ کا بزنس کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔ بھارت  کی مہنگی ترین فلم’2.0‘ کا سفر کامیابی سے جاری ہے، فلم نے باکس آفس پر کھڑکی توڑ بزنس کیا ہے۔ فلم کی پروڈکشن ٹیم میں...
مزید تفصیل»
کھیل

ہانگ کانگ کے ابھرتے ستاروں کی چمک ماند، پاکستان کامیاب

کراچی:  ایمرجنگ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کے ابھرتے ستاروں کی چمک ماند کردی۔ ایمرجنگ ایشیا کپ گروپ بی کے مقابلوں کا سخت سیکیورٹی میں آغاز ہوگیا، سیکڑوں  اہلکار موجود لیکن تماشائی غائب رہے، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 3...
مزید تفصیل»
کھیل

پی سی بی کا پی ایس ایل کی طرز پر ویمن کرکٹ لیگ شروع کرنے پر غور

کراچی:  پی سی بی نے پی ایس ایل کی طرز پر ویمن کرکٹ لیگ  شروع کرانے پر غور شروع کر دیا۔ باخبر ذرائع کے مطابق ویمن لیگ کا انعقاد بورڈکے ویژن 2022 کا حصہ ہے جبکہ اسے 2021 سے شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، مذکورہ  لیگ مستقبل کی خواتین کرکٹرزکی...
مزید تفصیل»
کھیل

شعیب محمد کا نجم سیٹھی پر کوچنگ کیریئر تباہ کرنے کا الزام

لاہور:  شعیب محمد نے نجم سیٹھی  پر کوچنگ کیریئر تباہ کرنے کا الزام لگا دیا۔ سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے 2014/15 میں شعیب محمد کو قومی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کیا تھا لیکن تھوڑے عرصے بعد ہی فارغ کر دیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ...
مزید تفصیل»
کھیل

کوئی مجھے بڑا بیٹسمین نہ بھی سمجھے تو پرواہ نہیں، اسد شفیق

لاہور:  اسد شفیق کا کہنا ہے کہ کوئی مجھے بڑا بیٹسمین نہ بھی سمجھے تو پرواہ نہیں۔ ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی ان کے بارے میں کیا رائے رکھتا ہے، ان کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ جب بھی کھیلیں...
مزید تفصیل»