دنیا

470 استعمال شدہ الیکٹرونکس اشیا کی درآمد پر پابندی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 470 استعمال شدہ الیکٹرونکس اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی۔ وفاقی حکومت نے استعال شدہ و پْرانے ایل سی ڈی، ایل ای ڈیز، ویڈیو فونز، ڈیجیٹل قرآن، بلیو ٹوتھ، واکی ٹاکی سیٹ، وہیکل ٹریکنگ سسٹم، سی سی ٹی وی کیمرے،کارڈ لیس ہیڈ سیٹ کے ساتھ...
مزید تفصیل»
ثقافت

جنسی ہراسانی کا الزام؛ آلوک ناتھ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

ممبئی: بھارتی عدالت نے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمے کا سامنا کرنے والے آلوک ناتھ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ بالی ووڈ میں گزشتہ سال ’می ٹو مہم‘ عروج پر تھی جس کی زد میں سلمان خان اور امیتابھ بچن سمیت متعدد اداکار بھی آئے جب کہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

کپل شرما کو پچھلے شوز کی ناکامی کی بھاری قیمت چکانی پڑی

ممبئی:  بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار کپل شرما نے اپنے کامیڈی شو کےدوسرے سیزن کے ساتھ دھماکے دار انٹری دی ہے تاہم انہیں اپنے پچھلے شوز کی ناکامی کی بھاری قیمت چکانی پڑی ہے۔ نامور کامیڈین کپل شرما کے کامیڈی شو’دی کپل شرما شو‘کے پہلے سیزن نے مقبولیت...
مزید تفصیل»

نیہا کاکڑ نے سوشل میڈیا صارفین کو کھری کھری سنادیں

ممبئی: بھارتی اداکارہ و گلوکارہ نیہا کاکڑ نے سوشل میڈیا پر صارفین کو کھری کھری سنا دیں۔ بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نیہا کاکڑ نے انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’ہاں میں ڈپریشن میں مبتلا ہوں، میں دنیا میں موجود اُن منفی لوگوں کی شکر گزار ہوں کہ آپ...
مزید تفصیل»
ثقافت

فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں کترینہ کی جگہ شردھا کپور اور نورا فتیحی کاسٹ

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور نورا فتیحی نے آنے والی فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ سے کترینہ کیف کی چھٹی کرادی۔ فلم ریس کے بعد عنقریب آنے والی ڈانس فلم ’اسٹریٹ ڈانسر‘ میں نوجوان اداکار ورون دھون کے مدمقابل کترینہ کیف کو کاسٹ کیا گیا تھا اور کترینہ نے فلم سائن بھی...
مزید تفصیل»
ثقافت

خوش ہوں میرے والدین ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ہیں، سارہ علی خان

ممبئی: بالی ووڈکے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ ان کے والدین ساتھ نہیں ہیں۔ زیادہ تر بچے اپنے والدین کی علیحدگی پر خوشی کا اظہار نہیں کرتے اور انہیں اس بات سے تکلیف ہوتی ہے...
مزید تفصیل»
کھیل

کامیابی پر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما بھی خوشی سے نہال

ممبئی: بھارتی ٹیم کی آسٹریلیا میں ٹیسٹ کامیابی پر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما بھی خوشی سے نہال ہوگئیں۔ انھوں نے ٹیم کا گروپ فوٹو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھاکہ اس سائیڈ نے نئی تاریخ لکھی ہے، جس پر میں تمام کھلاڑیوں، کوچنگ و سپورٹ اسٹاف کو...
مزید تفصیل»
کھیل

ہاکی پلیئرزکے کمروں میں پناہ گزین کیمپ کا منظر

لاہور: سخت سردی کے باوجود پروہاکی لیگ کیمپ میں کھلاڑی ٹھنڈے فرش پر سونے پر مجبور ہیں، رہائش کیلیے دیے گئے کمرے پناہ گزین کیمپ کا منظر پیش کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق پروہاکی لیگ 19 جنوری سے شروع ہو گی، ایونٹ میں 4 کنفیڈریشنز کی 9ٹیموں پاکستان، آسٹریلیا، بیلجیئم، ہالینڈ،...
مزید تفصیل»
کھیل

حکومتی اجازت نہ ملنے پر تین ملکی کبڈی سیریز کا وینیو اور شیڈول تبدیل

لاہور: حکومتی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے تین ملکی کبڈی سیریز کا وینیو اور شیڈول تبدیل کر دیا گیا، سیریز کا افتتاحی میچ 8 جنوری کو جھنگ کی بجائے اب 10 جنوری کو بہاولپور میں ہوگا۔ ایکسپریس کے مطابق تین ملکی کبڈی سیریز کے تحت پاکستان، بھارت اور ایران کی...
مزید تفصیل»
کھیل

کوچ نے شکستوں کا ملبہ بولرز کی تھکاوٹ پر ڈال دیا

لاہور: ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ میں شکستوں کا ملبہ بولرز کی تھکاوٹ پر ڈال دیا۔ انھوں نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے فٹ قرار دیے جانے والے شاداب خان کے حوالے سے حقیقت بھی بیان کر دی،ان کا کہنا ہے کہ نوجوان اسپنر دستیاب ہوتے تو...
مزید تفصیل»