پاکستان

ایک اور بے نامی اکاؤنٹ بے نقاب، کھاتے دار گرفتار

پشاور: ایک اور بے نامی اکاؤنٹ بے نقاب کرکے کھاتے دار کو گرفتار کرلیاگیا۔ ایف آئی اے کے مطابق مخبری ہوئی کہ ایک خفیہ اکاؤنٹ سے ایک کھرب 98 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کی جاچکی، جس پراسے مشکوک اکاؤنٹ سمجھ کرکھاتے دارعلی رحمان کو ضلع سوات کے علاقے بریکوٹ...
مزید تفصیل»
پاکستان

سرکاری اراضی خالی کراتے وقت غریبوں کو متبادل گھر فراہم کیے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غیر قانونی کچی آبادیوں اور قبضہ شدہ سرکاری اراضی کو خالی کراتے ہوئے اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ غریب لوگوں کو متبادل اور معیاری رہائش گاہیں فراہم کی جائیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِصدارت سرکاری...
مزید تفصیل»
پاکستان

آشیانہ کیس کی سماعت آج، شہباز شریف پیش نہیں ہوں گے

لاہور: آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل کی سماعت آج (جمعرات کو) احتساب عدالت میں ہوگی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف پیش نہیں ہونگے۔ ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کے اہلکار نے احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن کے روبرو درخواست...
مزید تفصیل»
پاکستان

زلمے خلیل زاد بھارت، چین، افغانستان اور پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد خطے میں قیام امن اور افغانستان کی صورتحال پر مشاورت کے لیے 4 ممالک کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد بھارت، چین،افغانستان اور پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق...
مزید تفصیل»
پاکستان

راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے...
مزید تفصیل»