دنیا

حوثی باغیوں کا یمنی فوج کی پریڈ پر ڈرون حملہ؛ اعلیٰ ملٹری قیادت زخمی

عدن: یمن  میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں متعدد یمنی فوج ہلاک جب کہ  چیف آف اسٹاف سمیت کئی سینئر افسران زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی باغیوں نے بندرگاہی شہر عدن میں واقع’العند‘ فوجی اڈے پر جاری پریڈ کو ڈرون سے نشانہ بنایا، حملے...
مزید تفصیل»
دنیا

ایران کا افغان طالبان کے ساتھ انٹیلی جنس رابطوں کا اعتراف

نئی دہلی: ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ہمارے طالبان کے ساتھ انٹیلی جنس رابطے موجود ہیں کیوں کہ ہمارے کچھ سرحدی علاقے ان افغان علاقوں سے ملتے ہیں جو طالبان کے کنٹرول میں ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارت کے دورے کے...
مزید تفصیل»
دنیا

جرمنی کے مختلف شہروں کی عدالتوں میں بم کی اطلاعات پرعمارتیں خالی کرالی گئیں

برلن: جرمنی کے مختلف شہروں کی عدالتوں میں بم کی اطلاعات پر عمارتوں کو خالی کرالیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے تین شہروں، کائل، ارفورٹ اور میگڈی برگ کی عدالتوں میں بم کی اطلاع پر عمارتیں فوری طور پر خالی کرالی گئیں، کمرہ عدالت...
مزید تفصیل»
دنیا

اسرائیلی جنگی طیاروں کا شام میں دمشق ائرپورٹ پر میزائل حملہ

دمشق: اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں بمباری کی ہے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے پر کئی میزائل داغے ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے رات کے وقت یہ فضائی حملہ کیا جس میں دمشق...
مزید تفصیل»
پاکستان

منی لانڈرنگ کےذریعے بیرون ملک بھیجی گئی دولت واپس لائیں گے، چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک بھیجی گئی دولت کو واپس لایا جائے گا۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے،...
مزید تفصیل»
پاکستان

سرکاری کوارٹروں کو مکینوں سے خالی نہ کرایا جائے، وسیم اختر

کراچی: میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ سرکاری کوارٹر کے مکینوں کو جگہ حکومت نے دی تھی اس لئے وہاں کے مکینوں کو رہنے دیا جائے یہ ان کا حق ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ مانتا ہوں کہ میں عہدے...
مزید تفصیل»
پاکستان

لاجواب لوگوں کا باکمال کارنامہ؛ مسافرسعودی عرب گئے نہیں اورسامان پہنچ گیا

لاہور: پی آئی اے کے باکمال کارناموں کا سلسلہ جاری ہے جس کی ایک مثال یہ ہے کہ مسافر سعودی عرب گئے نہیں مگر ان کا سامان جدہ ائیر پورٹ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے چھ مسافروں کو سفری دستاویزات...
مزید تفصیل»
پاکستان

کسی کے ساتھ ظلم نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ایل ڈی اے سٹی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ کسی کے ساتھ ظلم نہیں ہونے دیں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ایل...
مزید تفصیل»
پاکستان

آسیہ بی بی کی رہائی پر ہنگامے؛ متاثرین کو ایک ماہ میں ادائیگیاں کرنے کا حکم

لاہور: سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں کو آسیہ بی بی کی رہائی پر ہنگاموں سے ہونے والے نقصان کے ازالے کے لیے متاثرین کو ایک ماہ میں ادائیگیاں کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سپریم...
مزید تفصیل»