دنیا

اظہار یکجہتی کے لیے صدر اردگان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، ترک وزیر خارجہ

انقرہ: ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی ہر حال میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور ترک صدر بھی جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترک وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے گفتگو میں بھارتی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
مزید تفصیل»
دنیا

پاکستان کی کامیاب کارروائی سے بھارتی فوج کے حوصلے پست ہوگئے، بھارتی پائلٹ کا اعتراف

نئی دلی: سابق بھارتی پائلٹ رام پرکاش نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے ہاتھوں 2 بھارتی طیاروں کے تباہ ہونے سے انڈین فورسز کے حوصلے پست ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی فضائیہ کے سابق پائلٹ رام پرکاش نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت کی اپنے طیارے کی تباہی اور پائلٹ کی گرفتاری کی تصدیق

نئی دلی: پاک فضائیہ کے منہ توڑ جواب اور پاک فوج کے ترجمان کے شواہد سے بھرپور پریس بریفنگ کے بعد بھارت اپنے طیارے کی تباہی اور پائلٹ کی گرفتاری کی تصدیق کرنے پر مجبور ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کے شاہینوں کے بھرپور جواب...
مزید تفصیل»
دنیا

مودی کو فوجیوں کی لاشوں پر گھٹیا سیاست نہیں کرنے دیں گے، بھارتی اپوزیشن جماعتیں

نئی دلی: بھارت کی اپوزیشن جماعتیں فوجیوں کی ہلاکت کو اپنی سیاست چمکانے کے لیے استعمال کرنے پر وزیراعظم مودی پر پھٹ پڑیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی 21 اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم مودی کی فوجی ہلاکتوں پر سیاست کرنے کو مکروہ عمل قرار دیتے ہوئے...
مزید تفصیل»
پاکستان

نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس، بھارت کو جواب دینے کیلیے اہم فیصلے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں بھارت کو جواب دینے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں تینوں مسلح...
مزید تفصیل»
پاکستان

بھارت میں ایک طبقے نے جنگ کو مسترد کردیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کےاندر ایک طبقے نے جنگ کو مسترد کردیا ہے۔ تنازعات کی رپورٹنگ کے  موضوع پرسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بارپھر بھارت کو امن کی دعوت دی ہے...
مزید تفصیل»
پاکستان

جنگ کو بڑھانا نہیں چاہتے مگر مجبور کیا گیا تو تیار ہیں، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارت میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں اور پاکستان نے دن کی روشنی میں کارروائی کرکے بھارت کو واضح طور پر متنبہ کردیا ہے۔ پاک فضائیہ نے بھارتی دراندازی کا جواب دیتے ہوئے دو بھارتی طیاروں کو مار گرایا۔...
مزید تفصیل»
پاکستان

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پارلیمانی رہنماؤں کا ان کیمرا اجلاس جاری ہے جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے بریفنگ دی جارہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی جارحیت پر پارلیمانی رہنماؤں کا ان کیمرہ اجلاس جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، قائد حزب اختلاف شہبازشریف، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے علاوہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اورسیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی شریک ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے بھارتی جارحیت اور پاکستان کے منہ توڑ جواب پر پارلیمانی رہنماؤں کو ان کیمرہ بریفنگ دی جارہی ہے۔

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پارلیمانی رہنماؤں کا ان کیمرا اجلاس جاری ہے جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے بریفنگ دی جارہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی جارحیت پر پارلیمانی رہنماؤں کا ان کیمرہ اجلاس جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل...
مزید تفصیل»
پاکستان

بھارت کو جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بھارت کی دراندازی کا جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا جبکہ عالمی برادری کو پاک بھارت کشیدگی کا نوٹس لینا چاہیے تھا۔ بھارت کی دراندازی کے جواب میں پاکستان نے بھارت کو کرارا...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارت کی دراندازی؛ پاکستانی فنکار بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ

کراچی: بھارتی فضائیہ کی جانب سے پاکستانی حدود میں فضائی حملے اور جھوٹی سرجیکل اسٹرائیک کو جہاں پاک فوج نے ناکام بنادیا وہیں پاکستانی شوبز فنکاروں نے بھی اس حملے کی مذمت کی ہے۔ بھارتی فضائیہ کی جانب سے رات کے اندھیرے میں بزدلوں کی طرح کیے جانے والے...
مزید تفصیل»