پاکستان

راؤ انوار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست خارج

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست خارج کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے خلاف نقیب اللہ کے والد کی...
مزید تفصیل»
پاکستان

چینی قونصلیٹ حملہ؛ ایس ایس پی ریلوے نے کراچی پولیس چیف کے دعوے کا پول کھول دیا

کراچی: ایس ایس پی ریلوے شہلا قریشی نے کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ کے اس دعوے کی پول کھول جس میں انھوں نے پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ چینی قونصل خانے پر حملے میں استعمال کیے جانے والا اسلحہ بذریعہ ٹرین کراچی لایا گیا تھا۔ تاہم ایس...
مزید تفصیل»
پاکستان

مولانا فضل الرحمن نے صوابی سے ملین مارچ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا

صوابی: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے 17 فروری کو مردان میں جے یو آئی کے زیر اہتمام ختم نبوت، ناموس رسالت اور ملین مارچ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز صوابی سے کر دیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ ایک عظیم الشان...
مزید تفصیل»
پاکستان

راولپنڈی؛ کوڑا کرکٹ سے بجلی بنانے کا منصوبہ، فزیبلٹی رپورٹ طلب

راولپنڈی: کوڑا کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر ابتدائی کام شروع کردیا گیا۔ راولپنڈی شہر سمیت چند ملحقہ دیہات سے روزانہ ایک ہزار ٹن کوڑا کرکٹ بیرون شہر جی ٹی روڈ سے منسلک علاقے لوسر کی 600 کنال اراضی کے اوپن ڈمپنگ پوائنٹ پر منتقلی سے پیدا...
مزید تفصیل»
پاکستان

فریال تالپور کی نااہلی کے لیے درخواست پر دستاویزات طلب

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے خلاف اقامہ رکھنے کی بنیاد پر نااہلی کی درخواست پر دستاویزات جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور، منظور وسان، سہیل انور سیال اور دیگر کے خلاف اقامہ رکھنے...
مزید تفصیل»