ثقافت

طالبان اور افغان رہنما روس میں ملاقات پر رضامند

کابل: طالبان اور افغان رہنماؤں نے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے حامی بھر لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان اور سابق افغان صدر حامد کرزئی سمیت دیگر افغان رہنماؤں کے درمیان امن مذاکرات کل ماسکو میں ہوں گے۔ فریقین نے 2 روزہ امن...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

کراچی: کورنگی نمبردومیں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی نمبر2 میں مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں 60 سالہ لیاقت، 30 سالہ ثوبیہ اور7 سالہ ایان جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو رضا کاروں نے گرینڈرسے گارڈراورلوہے کے سریے کاٹ...
مزید تفصیل»
پاکستان

جانوروں کوپانی کی سہولت فراہم کرنیوالے ’’پیاؤ‘‘ کھنڈر بن گئے

کراچی: کراچی کے درخشاں ماضی کی جھلک پیش کرنے والے جانوروں کے لیے پانی کی سہولت فراہم کرنے والے 100سال پرانے اسٹرکچر جنھیں اصطلاحاً پیاؤ کہا جاتا ہے نامناسب دیکھ بھال اور بڑھتی ہوئی پانی کی قلت کی وجہ سے کھنڈر میں تبدیل ہو گئے ہیں، گھوڑوں اور باربرداری کے دیگر...
مزید تفصیل»
پاکستان

لاہور کے شہری نے گھر میں ہی چڑیا گھر بنالیا

لاہور میں ایک شہری نے گھر میں ہی چڑیا گھر قائم کرلیا جس میں شیر، چیتے، ہرن، زیبرہ اور دیگر جانور موجود ہیں۔ ایکسپریس کے مطابق جانوروں اور پرندوں سے محبت رکھنے والے لاہور کے رہائشی جاوید مظفر بٹ نے اپنے گھر میں ہی نایاب نسل کے شیر، ٹائیگر اور جانور پال...
مزید تفصیل»
پاکستان

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، اسکردو میں پارہ منفی 10 ریکارڈ

پنجاب سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے مختلف علاقوں بارشوں کی نوید سنا دی ہے۔ پنجاب سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے اور کئی علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے بھی ایک سے...
مزید تفصیل»
پاکستان

8 سالہ پاکستانی عائشہ ایازنے ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

8 سالہ عائشہ ایاز نے ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ عائشہ ایاز کا تعلق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے علاقہ سوات کے شہر میں مینگورہ سے ہے۔ 8 سالہ عائشہ نے دبئی میں ہونے والی ورلڈ تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں حصہ لیا اور پہلے ہی...
مزید تفصیل»
پاکستان

مسافر کا فون واپس کرنے کیلئے پیسے مانگنے والا آن لائن ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

کراچی: گلشن اقبال پولیس نے خاتون کا موبائل فون واپس کرنے کے عوض دس ہزار روپے طلب کرنے والا آن لائن ٹیکسی ڈرائیور گرفتار کرلیا ۔ ایس ایچ او گلشن اقبال انسپکٹر نصر اللہ نے ایکسپریس کو بتایا کہ کلفٹن کی رہائشی خاتون نے ہفتہ کو آن لائن ٹیکسی...
مزید تفصیل»
پاکستان

سانحہ ساہیوال پرجوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق وزیراعظم سے جواب طلب

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ساہیوال کی تفتیش کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق وزیر اعظم سے جمعرات تکب جواب طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردارشمیم احمد خان کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے ساہیوال واقعہ کی جے آئی...
مزید تفصیل»