ثقافت

کنگ خان کا ’کافی ود کرن شو‘ کا حصہ بننے سے انکار

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بالی ووڈ کے مایہ نازپروڈیوسرکرن جوہر کے مشہور پروگرام ’کافی ود کرن‘ کا حصہ بننے سے انکارکردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ جوپروڈیوسرکرن جوہرکے مشہورومعروف پروگرام ’کافی ود کرن‘ کے ہرسیزن کا حصہ بنتے تھے...
مزید تفصیل»
ثقافت

ورون اور شردھا کی ڈانس فلم کا نام اور پوسٹر جاری

ہدایت کار و کوریو گرافر ریمو ڈیسوزا کی ڈانس فرنچائز ’اے بی سی ڈی‘ کی تیسری فلم کا نام اور پوسٹر سامنے آگیا۔ بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون ان دنوں ادکارہ شردھا کپور کے ساتھ معروف کوریوگرافر وہدایت کار ریمو ڈیسوزا کی ڈانس فلم کی شوٹنگ میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

انڈسٹری میں 100 کروڑ کا بزنس کرنے والے کو ہی اداکار سمجھا جاتا ہے، نواز الدین صدیقی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے کہا ہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں 100 کروڑ کا بزنس کرنے والے کو ہی اداکار سمجھا جاتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نواز الدین صدیقی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں نے کبھی بھی اس بات کی فکر...
مزید تفصیل»
ثقافت

کنگ خان نے اکشے کمار کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتادی

ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے کھلاڑی اکشے کمار کے ساتھ فلمیں نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ کنگ خان کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے اور گزشتہ کئی سالوں سے وہ کوئی بھی ہٹ فلم دینے میں ناکام رہے ہیں، ان کی پچھلی فلم ’زیرو‘...
مزید تفصیل»
ثقافت

سلمان اور کترینہ بھارت میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

ممبئی: بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف بہت جلد فلم ’بھارت‘ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ بالی ووڈ کے دبنگ خان اداکار سلمان خان کے دنیا بھر میں موجود اُن کے مداح ہمیشہ ایک ہی سوال کرتے ہیں کہ وہ کب...
مزید تفصیل»
کھیل

سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک قومی ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 تک سرفراز احمد کو قومی ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ بورڈ کے سربراہ احسان مانی کا کہنا ہے کہ سلیکشن کے معاملات میں تسلسل کی پالیسی پر کاربند ہیں، غیر یقینی صورتحال ختم کرنے کے لئے باہمی...
مزید تفصیل»
کھیل

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان دشمنی میں عمان کرکٹ ٹیم سے ہاتھ کردیا

لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان دشمنی میں عمان کرکٹ ٹیم سےہاتھ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے عمان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو 6 مارچ سے ہونے والے ٹورنامنٹ میں مدعو کیا تھا تاہم اب اس دعوت نامے کو واپس لے لیا گیا ہے۔...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس کی ایک درجہ تنزلی

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں محمد عباس ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں سے آٹھویں  نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی رینکنگ میں جیسن ہولڈر 4درجے ترقی پاتے ہوئے کیریئر کی بہترین چھٹی پوزیشن پر آ گئے ہیں، آسٹریلوی پیسر پیٹ کمنز نے...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈکپ کیلیے سرفراز احمد کو قیادت سونپنے کا حتمی فیصلہ ہوگیا، آج اعلان متوقع

کراچی: پی سی بی نے ورلڈکپ میں سرفراز احمد کو قیادت سونپنے کا حتمی فیصلہ کر لیا تاہم اس کا اعلان منگل کو لاہور میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین احسان مانی نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وکٹ کیپر بیٹسمین کی جگہ کسی اور کو کپتان...
مزید تفصیل»
دنیا

شمالی کوریا کی خفیہ دولت کا راز آشکار ہوگیا

شمالی کوریا کانام سنتے ہی ایک ایسی قوم کا تصور ابھرتا ہے جو عالمی اقتصادی پابندیوں کے باعث ِاس بھری پُری دنیا میں تنہا شب و روز گزار رہی ہے، اگرچہ شمالی کوریا کی معیشت دنیا کی کمزورترین معیشتوں میں شمار ہوتی ہے تاہم حیرت انگیزطور پر اُسے ان پابندیوں کی...
مزید تفصیل»
12