ثقافت

عدالت کا سینما گھروں سے تفریحی ٹیکس وصول کرنے کا حکم

لاہور: ہائی کورٹ نے سینما گھروں سے تفریحی ٹیکس وصول کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔ لاہور ہائی کورٹ میں سینما گھروں سے تفریحی ٹیکس وصول نہ کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار محمد حسنین نے عثمان خلیل ایڈووکیٹ کے ذریعے محکمہ ایکسائز کے خلاف ہائی کورٹ سے...
مزید تفصیل»
ثقافت

پاکستان کے مثبت امیج کو اجاگر کرنا ہمارا مشن ہے، جنرل منیجر پی ٹی وی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی ویژن ہوم کے جنرل منیجر حمید قاضی کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی ہوم کے تمام اسٹوڈیوز کو ڈیجٹلائر کرنے کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارتی اداکارہ کی لاش گھرسے برآمد

حیدرآباد: بھارتی تیلگواداکارہ ناگا جھانسی نے محبت میں ناکامی پرخودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی تیلگو ٹی وی کی معروف اداکارہ ناگا جھانسی کی پنکھے سے لٹکی لاش بھارتی شہرحیدر آباد میں واقع ان کے اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی ۔ پولیس کے مطابق 21 سالہ ناگا جھانسی واقعے...
مزید تفصیل»
ثقافت

عالیہ بھٹ کی ہم شکل کی سوشل میڈیا پردھوم

ممبئی: اداکارہ انوشکا شرما کی ہم شکل کے بعد اب اداکارہ عالیہ بھٹ کی ہم شکل نے بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ سوشل میڈیا پربھارتی ریاست اتراکھنڈ کی رہائشی ’سنایا‘ نامی لڑکی نے کچھ عرصہ قبل ایک ویڈیوشیئرکی تھی جو دیکھتے دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔...
مزید تفصیل»
ثقافت

کرینہ کپور صبا قمر کی جگہ لینے کے لیے تیار؟

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور فلم ’’ہندی میڈیم2‘‘ میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی جگہ جلوے دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ 2017 کی سپر ہٹ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بالی ووڈ اداکارعرفان خان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے دونوں کی...
مزید تفصیل»
کھیل

ناقص فارم، سری لنکا نے ’ کپتان ‘ کو ڈراپ کردیا

کینبرا: سری لنکا نے ناقص فارم پر اپنے کپتان کو ہی ڈراپ کردیا تاہم دنیش چندیمل جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلیں گے۔ سری لنکن ٹیم کی تمام فارمیٹس اور خاص طور پر ٹیسٹ کرکٹ میں پرفارمنس گذشتہ کچھ عرصے سے انتہائی مایوس کن ہے، ہوم گراؤنڈز...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈ کپ میں کپتانی برقرار، شعیب ملک، حفیظ، اظہر اور فیصل اقبال کی سرفراز کو مبارکباد

لاہور: سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ تک کپتان بنائے جانے کے بعد ساتھی کرکٹرز سمیت شائقین کی طرف سے سوشل میڈیا پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ جنوبی افریقہ میں موجودگرین شرٹس کی قیادت کرنے والے شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ورلڈ...
مزید تفصیل»
کھیل

پی سی بی کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان آج چارج سنبھالیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ وسیم خان کی آج مینجمنٹ سٹاف سے ملاقاتیں شیڈول ہیں،  متعلقہ شعبوں کے سربراہان انہیں مختلف امور اور کام کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں بریفنگ بھی دیں گے،  جمعرات کو گورننگ بورڈ...
مزید تفصیل»
کھیل

گرین شرٹس کو وائٹ واش سے بچنے کا چیلنج درپیش

سنچورین / لاہور: جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان تیسرا اور آخری ٹوئنٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ سیریز کے ابتدائی دونوں میچز میں فتح کے قریب پہنچ کرخالی ہاتھ رہنے والی پاکستان ٹیم کیلیے جنوبی افریقہ سے آخری میچ بدستور اہمیت کا حامل اور اس کو وائٹ...
مزید تفصیل»
دنیا

مسلمان مخالف کتاب لکھنے والے ڈچ سیاست دان نے اسلام قبول کرلیا

ایمسٹرڈیم: اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سرگرم ڈچ سیاست دان اور ہالینڈ کے سابق رکن اسمبلی جورم وین کلِورین نے اسلام قبول کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلامی تعلیمات کا مذاق اُڑانے والے مسلمان مخالف ہالینڈ کے 40 سالہ سیاست دان اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر...
مزید تفصیل»
12