دنیا

اسرائیلی جیل میں 28 سال سے قید فلسطینی جاں بحق

اسرائیلی جیل میں 28 سال سے قید فلسطینی غیر انسانی سلوک کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ سے تعلق رکھنے والا 51 سالہ شہری گزشتہ 28 سال سے اسرائیلی کی جیل میں قید تھا جہاں اسے نہ صرف تشدد کا نشانہ...
مزید تفصیل»
دنیا

داعش کو تباہ کرنے کی کوششیں ترک نہیں کریں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکا داعش کے دہشت گرد گروپ کو تباہ کرنے کی کوششوں کو ترک نہیں کرے گا۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے واشنگٹن میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اپنے اتحادیوں کو یہ یقین دہانی...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا اسرائیل سے فضائی دفاعی نظام ’آئرن ڈوم‘ خریدے گا

امریکی فوج کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل سے محدود پیمانے کا فضائی دفاعی نظام ’آئرن ڈوم‘ خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کے ترجمان کرنل پیٹرک سیبر کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے امریکا کی مدد سے تیار...
مزید تفصیل»
دنیا

لبنان کی ریا الحسن عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ بن گئیں

بیروت: لبنان کی نئی وزیرداخلہ ریاالحسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جس کے ساتھ ہی انہیں عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیرداخلہ  بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی 30 رکنی نئی کابینہ کے ارکان کو ان کے قلمدان...
مزید تفصیل»
دنیا

ماسکو کانفرنس؛ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق

ماسکو کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا پر اتفاق کرتے ہوئے یقین دلایا گیا کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں کی جائے گی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں مسئلہ افغانستان پر دو روز تک امن...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیر خارجہ نے افغان صدر کا پاکستان سے متعلق بیان مسترد کردیا

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان صدر اشرف غنی کا پاکستان سے متعلق بیان مسترد کردیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان صدر کی جانب سے پاکستان کے خلاف بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسے غیرذمہ دارانہ بیان افغانستان کی جانب سے پاکستان کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

پہلے باپ بیٹی جیل گئے اب بہن بھائی کی باری ہے، وزیر پیٹرولیم

بھیرہ: تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر پیٹرولیم غلام سرور کا کہنا ہے کہ کرپشن میں ملوث ہونے پر پہلے باپ بیٹی جیل گئے اور اب بھائی بہن کی باری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھیرہ میں سیاسی رہنما کی وفات کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر...
مزید تفصیل»
پاکستان

سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن، ہائیکورٹ کی وفاقی حکومت کو جواب داخل کرنے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق وفاقی حکومت کو ایک ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ساہیوال سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے...
مزید تفصیل»
پاکستان

علیم خان جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن کے روبرو پیش کیا۔ نیب پراسیکیوٹر...
مزید تفصیل»
پاکستان

نیب نے جعلی اکاؤنٹس کی چھان بین کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دیں

اسلام آباد: نیب نے جعلی اکاؤنٹس کی چھان بین اور ٹھوس شواہد پر بیانات ریکارڈ کرنے کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں  جعلی اکاؤنٹس کی ابتدائی رپورٹ اورمختلف مقدمات پر پیش رفت...
مزید تفصیل»