ثقافت

بیوی کے قتل کے الزام میں بالی ووڈ ہدایت کار گرفتار

چنائی: تمل فلموں کے ہدایت کار بالاکرشنا کو ان کی بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا ہے۔ پولیس کمشنر چنائی کے مطابق فلمساز بالا کرشنا کی اہلیہ 35 سالہ اداکارہ سندھیا 19 جنوری کو لاپتہ ہوگئی تھی، سندھیا کی والدہ کی رپورٹ درج کرانے پر جب تحقیقات...
مزید تفصیل»
ثقافت

اے آر رحمن کا بیٹی کے نقاب پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

ممبئی: بھارتی گلوکار اے آر رحمن نے بیٹی کے نقاب کو جبری پردہ قرار دینے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے اہل خانہ کی ایک تصویر شیئر کرائی ہے جس میں ان کی اہلیہ اور دوسری بیٹی بغیر نقاب کے موجود ہیں۔ سال 2009ء میں فلم ’سلم ڈاگ ملینیئر‘ کی وجہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

آلوک ناتھ کا منافقت بھرا روپ دیکھ کرصدمے میں آگئی تھی، مادھوری ڈکشٹ

ممبئی: نامور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے بالی ووڈ کے ’’سنسکاری بابوجی‘‘ آلوک ناتھ پر لگنے والے جنسی ہراسانی کے الزامات پراپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ تمام خبریں سن کر صدمے سے دنگ رہ گئی تھیں۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے حال ہی...
مزید تفصیل»
ثقافت

عالیہ بھٹ نے کنگنا رناوت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کنگنا رناوت کی تنقید پر برامنائے بغیر ان سے معافی مانگ لی۔ چند روز قبل کنگنا رناوت نے اداکارہ عالیہ بھٹ اور عامر خان کو ان کی فلم’’منی کارنیکا‘‘ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے...
مزید تفصیل»
ثقافت

شادی کے بعد دپیکا رنویرسے متعلق شکایت لب پر لے آئیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ دپیکا میرے اسٹائل کی عادی ہوچکی ہیں کیوں وہ اب مجھ سے اچھی طرح واقف ہیں تاہم ان کو مجھ سے ایک شکایت بھی ہے۔ گزشتہ سال رشتہ ازواج میں منسلک ہونے والی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی جوڑی انڈسٹری میں خاصی...
مزید تفصیل»
کھیل

پچھلا سال کیریئر کا برا وقت تھا لیکن اب پر جوش ہوں، رومان رئیس

کراچی: قومی کرکٹر رومان رئیس نے کہا ہے کہ پچھلا ایک سال میرے کیریئر کا برا وقت تھا جو گزر چکا لیکن اب پی ایس ایل 4 کے لیے کافی پر جوش ہوں۔ پی ایس ایل 4 کے لیے کراچی سے دبئی روانگی سے قبل رومان کا کہنا تھا...
مزید تفصیل»
کھیل

ڈیوائن براوو کے نئے گانے ’ایشیا‘ میں شاہد آفریدی کی بھی جھلک

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو کا نیا گانا ’ایشیا‘ منظر عام پر آگیا جس میں شاہد آفریدی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈین اسٹار آل راؤنڈر ڈیوائن براوو موسیقی سے بھی بڑا گہرا لگاؤ رکھتے ہیں، ان کا گایا ہوا گیت چیمپئن آج بھی...
مزید تفصیل»
کھیل

ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں مکمل

لاہور: بھارتی ٹینس اسٹار اورپاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی زندگی پر بننے والی فلم کی عکس بندی کا آغاز  جلدکر دیا جائے گا۔6 گرینڈ سلام ڈبلز ٹائٹل جیتنے والی ٹینس اسٹار...
مزید تفصیل»
کھیل

سرفراز کو کپتان برقرار رکھنا خوش آئند ہے ، معین خان

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ پی سی بی کا  سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھنا واضح پیغام ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا تھا کہ ڈریسنگ...
مزید تفصیل»
کھیل

سرفراز احمد کی بیٹنگ فارم پر کوئی تشویش نہیں، مکی آرتھر

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو کپتان مقرر کرنے کے معاملے میں کسی کے ذہن میں کوئی ابہام نہیں تھا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ سرفراز احمد کی اصل ...
مزید تفصیل»