ثقافت

اداکار قاضی واجد کو بچھڑے ایک برس بیت گیا

کراچی: ریڈیو اور ٹی وی کے معروف فنکار قاضی واجد کی پہلی برسی آج منائی جائے گی۔ ریڈیو اور ٹیلی وژن پر کئی یادگار کردار ادا کرنے والے قاضی واجد کا اصل نام قاضی عبدالواجد انصاری تھا۔ وہ 1943ء کو لاہور میں پیدا ہوئے انہوں نے قیام پاکستان کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنویرسنگھ تقریب کے دوران بِلک بِلک کر رو پڑے

ممبئی: بالی ووڈ کے چلبے اداکار رنویر سنگھ ڈانس شو کی تقریب کے دوران خود پر قابو نہ رکھ سکے اور بُری طرح رونے لگے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ نے نئی آنے والی فلم’’گلی بوائے‘‘ کی تشہیر کے لئے مشہورڈانس شو ’’سپر ڈانسر‘‘...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں زہریلی شراب پینے کے دو واقعات میں 70 افراد ہلاک

لکھنو: بھارت میں دو مختلف واقعات میں غیر معیاری شراب پینے کے باعث 70 افراد ہلاک اور 27 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاستوں اترپردیش اور اتر کھنڈ میں ایک ہی روز میں دو مختلف واقعات میں غیر معیاری شراب پینے کی...
مزید تفصیل»
پاکستان

اقوام متحدہ فلسطین اور کشمیر کو حق دلانے میں ناکام ہوچکی ہے، سربراہ پاک بحریہ

کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ فلسطین اور کشمیر کو حق دلانے میں ناکام ہوچکی ہے۔ کراچی میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا میری انٹرنیشنل ٹائم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن مشق 2019 میں 45...
مزید تفصیل»
پاکستان

بے نظیر کے سیاسی وارث ن لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بے نظیر کے سیاسی وارث آج ن لیگ کی گود میں بیٹھے ہیں۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اصغر خان کیس پر سپریم کورٹ کا بنچ خوش آئند ہے، وزیر اعظم عمران خان ایف آئی...
مزید تفصیل»
پاکستان

آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا

ٹنڈو آدم: سابق صدراور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر ٹنڈو آدم میں لینڈنگ کر رہا تھا کہ اس دوران زمین پر بچھے قالین اڑنے لگے اور...
مزید تفصیل»
پاکستان

کوئٹہ میں ڈھائی سالہ بچے پر فائرنگ کا مقدمہ درج

کوئٹہ: سریاب روڈ کے رہائشی ڈھائی سالہ بلال پر پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ میں پولیس نے ڈھائی سالہ بچے پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرکے سب کو حیران کردیا۔ سریاب روڈ کے رہائشی ڈھائی سالہ بچے بلال پر...
مزید تفصیل»
پاکستان

نقیب اللہ محسود قتل کیس کا واحد چشم دید گواہ لاپتہ

کراچی: تفتیشی افسر نے انکشاف کیا ہے کہ نقیب اللہ محسود قتل کیس کے واحد چشم دید گواہ کو لاپتہ کردیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار اور دیگر ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست کی سماعت ہوئی تو تفتیشی افسر ڈاکٹر...
مزید تفصیل»