کھیل

سرفراز کو شائقین کے ممکنہ ردعمل سے بچانے کیلیے بھی باہر بٹھایا، احسان مانی

لاہور: چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کپتان سرفراز احمد کے نسل پرستانہ فقرے کے بعد انھیں ٹیم سے باہر بٹھانے کے فیصلے کا انکشاف کردیا۔ احسان مانی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران سرفراز نے جوبات کی، وہ میری رائے...
مزید تفصیل»
کھیل

آسٹریلیا کی میزبانی کا پاکستانی خواب ادھورا رہ گیا

لاہور: 20 سال کے طویل عرصہ کے بعد آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی پاکستان میں میزبانی کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ بالاخر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچزکی سیریز کے متحدہ عرب امارات میں انعقاد کا باقاعدہ اعلان کرہی دیا ، اس کے ساتھ ہی سیریز...
مزید تفصیل»
دنیا

بیٹی کی اسکول فیس ادا نہ کر پانے پر خود سوزی کرنے والا باپ دم توڑ گیا

بیروت: لیبیا میں بیٹی کی اسکول کی فیس ادا نہ کر پانے پر تناؤ کے شکار باپ نے خود کو اسکول میں ہی آگ لگالی تھی اور آج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنانی شخص...
مزید تفصیل»
دنیا

ترکی کا چین سے حراستی کیمپ بند کرنے کا مطالبہ

انقرہ: ترکی نے چین میں اقلیتی مسلم اویغور برادری کے موسیقار کی حراستی کیمپ میں ہلاکت پر حراستی کیمپوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید...
مزید تفصیل»
دنیا

جنوبی کوریا کا امریکی فوجی دستوں کے عوض مزید ادائیگی کا نیا معاہدہ

سیئول: جنوبی کوریا نے اپنی سرزمین پر موجود امریکی فوجی دستوں کی خدمات حاصل کرنے پر اضافی رقم کی ادائیگی کے لیے نئے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی شکایت پر جنوبی کوریا امریکی فوجی دستوں کی اپنی سرزمین پر...
مزید تفصیل»
دنیا

یمن میں دھڑ جڑے بچے خانہ جنگی کے باعث طبی امداد نہ ملنے پر جاں بحق

صنعا: یمن میں خانہ جنگی کے باعث دھڑ سے جڑے بچوں کو علاج کی غرض سے بیرون ملک یا کسی بہتر اسپتال نہ بھیجا جاسکا جس کے نتیجے میں بچوں کی موت واقع ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ زدہ یمن کے شہر صنعا میں دھڑ...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کلگام کے علاقے کیلام میں علاقے کا محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 5 کشمیری نوجوانوں کو...
مزید تفصیل»
پاکستان

اسلام آباد ملین مارچ حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گا، مولانا فضل الرحمن

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی اسلام دشمنی کو بے نقاب کرنے کے لیے میدان عمل میں اترچکے ہیں اسلام آباد کا ملین مارچ حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
مزید تفصیل»
پاکستان

بھکر میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

بھکر: دریا خان موڑ دلیوالا روڈ پر موٹرسائیکل، مسافر بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھکر کے علاقہ دریا خان موڑ دلیوالا روڈ پر موٹرسائیکل، مسافر بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

سانگھڑ کے نزدیک مسافر وین اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

سانگھڑ: راؤتیانی کے قریب مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانگھڑ کے نواحی گاؤں راؤتیانی کے قریب مسافر وین اور ڈبل ڈور ڈاٹسن میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں...
مزید تفصیل»
12