ثقافت

رنویرسنگھ کا مزید منفی کردارادا کرنے سے انکار

ممبئی: فلم ’’پدماوت‘‘ میں علاؤالدین خلجی کامنفی کردارادا کرنے والے نامور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے مزید منفی کردار اداکرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر کوکرن جوہر کی فلم ’’تخت‘‘ میں مغل شہنشاہ اورنگزیب کا منفی کردارادا کرنے کی پیش کش ہوئی تھی تاہم...
مزید تفصیل»
کھیل

ویمنز چیمپئن شپ: پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار بھارت کو مہنگا پڑے گا

ممبئی: آئی سی سی ویمنز ون ڈے چیمپئن شپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار بھارت کو مہنگا پڑسکتا ہے۔ گرین شرٹس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح سے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی، اگر بھارت 2017 کی طرح اس بار بھی باہمی سیریز کھیلنے سے انکار کرے تو6...
مزید تفصیل»
کھیل

پی سی بی انگلش ٹیم کے دورے کا خواب دیکھنے لگا

لاہور: پی سی بی2022میں انگلینڈ کے دورئہ پاکستان کا خواب دیکھنے لگا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز 2022 میں شیڈول ہے، پی سی بی کی خواہش ہے کہ یہ میچز کسی نیوٹرل مقام کے بجائے پاکستان میں ہوں، اگر بورڈ کی کوششیں کامیاب ہو گئیں توانگلینڈ کی ٹیم...
مزید تفصیل»
کھیل

بھارت نے پاکستان سے کرکٹ کو ’’دشمنی‘‘ کے خاتمے سے مشروط کردیا

ممبئی: بھارت نے پاکستان سے کرکٹ تعلقات کی بحالی کو ’’دشمنی‘‘ کے خاتمے سے مشروط کردیا۔ ایم ڈی پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے اتوار کو پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ہمیں خود کو اس مقام پر پہنچانا چاہیے جہاں بھارت خود کھیلنے کی درخواست کرے۔ اس پر...
مزید تفصیل»
کھیل

شان مسعود ورلڈ کپ میں اپنی فارم کا فائدہ اٹھانے کے خواہاں

لاہور: شان مسعود موجودہ فارم کا فائدہ ورلڈکپ میں اٹھانے کے خواہاں ہیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے سلیم خالق کو خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ قومی ٹیم سے باہر ہونے کے بعد مسلسل کرکٹ کھیلی،مہارت اور فٹنس بہتر بنانے کیلیے کام...
مزید تفصیل»
کھیل

پی ایس ایل 4 ٹرافی آج دبئی میں جلوے بکھیرے گی

لاہور: پی ایس ایل 4 کی ٹرافی آج دبئی میں جلوے بکھرے گی جب کہ کپتانوں کی پریس کانفرنس بھی طے ہے۔ پی ایس ایل کے پاکستان میں میچز کے آن لائن ٹکٹ رواں ہفتے دستیاب ہوں گے، قیمت500 سے 12 ہزار روپے تک رکھنے کا فیصلہ کیا گیا...
مزید تفصیل»
دنیا

یوکرائن میں فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 5 افراد ہلاک

کیو: یوکرائنی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں ایک فوجی اور 4 باغی ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن میں مسلح علیحدگی پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جنگ بندی کے باوجود مشرقی علاقے میں ہونے والی تازہ جھڑپ میں 1 فوجی ہلاک...
مزید تفصیل»
دنیا

ہیٹی میں صدر کے خلاف پُرتشدد مظاہروں میں 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پورٹ او پرنس: ہیٹی میں صدر جووینل موائس کے خلاف پر تشدد مظاہروں میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ مظاہرین نے صدر کے گھر پر بھی پتھراؤ کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی میں اپوزیشن کی جانب سے صدر موائس کے خلاف...
مزید تفصیل»
دنیا

خاتون پر 9 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج

کیرالہ: بھارت میں 9 سالہ بچے کو زبردستی جنسی طور پر استعمال کرنے پر 36 سالہ خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں پولیس نے ایک خاتون کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ خاتون پر...
مزید تفصیل»
دنیا

انڈونیشیا پولیس نے موبائل چور پر سانپ چھوڑ کر تفتیش کرنے پر معافی مانگ لی

جکارتا: انڈونیشیا پولیس نے ملزم پر دوران تفتیش جرم کا اعتراف کرانے کے لیے سانپ چھوڑنے پر معافی مانگ لی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر عوام سے معافی مانگ لی ہے۔ اس ویڈیو میں تفتیشی اہلکار...
مزید تفصیل»
12