دنیا

نئی دہلی کے ہوٹل میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک

نئی دلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ہوٹل میں آگ لگنے کے نتیجے میں 17 افراد جھلس کر ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی کے کیرول باغ علاقے میں واقع آرپیت پیلس نامی ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے...
مزید تفصیل»
دنیا

اقوام متحدہ کی امن فوج میں پاکستانی خواتین اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی امن فوج میں خدمات سرانجام دینے والی خواتین اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے امن آپریشنز سے متعلق خصوصی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے اقوام متحدہ امن دستوں...
مزید تفصیل»
دنیا

سابق افغان صدر صبغت اللہ مجددی انتقال کر گئے

کابل: افغانستان کے سابق صدر صبغت اللہ مجددی 93 برس کی عمر میں کابل میں انتقال کر گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے سویت یونین کی افواج کے انخلاء کے بعد بننے والی پہلی افغان حکومت کے صدر صبغت اللہ مجددی 93 برس کی عمر...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید

سری نگر: ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک نوجوان کشمیری شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھرضلع پلوامہ کے علاقے رتنی پورہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان شہری کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج کی ریاستی...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا سے حتمی مذاکرات کے لیے افغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان

کابل: افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے،...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق ’’امن 2019‘‘ اختتام پذیر

کراچی: پاک بحریہ کے تحت منعقدہ  کثیر الملکی بحری مشق امن 19 اختتام پذیر ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشق میں 46 ممالک نے ”امن کے لیے ایک“ کے عزم کا مظاہرہ کیا جب کہ نیول شپس،ہیلی کاپٹروں، اسپیشل فورسز اور 46 ممالک کے مبصرین...
مزید تفصیل»
پاکستان

سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کو 10 سال بعد بری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم اسفند یار کو 10 سال بعد بری کرتے ہوئے مجسٹریٹ کو 22 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا ایسے...
مزید تفصیل»
پاکستان

پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 5 ماہ میں قانون سازی نہ ہونے کے برابر

اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت کے پہلے پانچ ماہ ایوان میں کورم اور لڑائیوں کی نذر تو ہوئے لیکن خاطر خواہ قانون سازی بھی نہ کی جاسکی۔ شراب ممانعت بل بھی منظور نہ ہوسکا، پہلے پانچ ماہ میں حکومت کو پی اے سی سمیت قائمہ کمیٹیوں کے قیام...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد کی خوبصورتی محفوظ رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دارالحکومت کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر گرین ایریاز کو محفوظ کرتے ہوئے معاشی و رہائشی ضروریات کو پورا کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں کثیر المنزلہ عمارات کی...
مزید تفصیل»
پاکستان

اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر اِن چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور اسلامی فوجی اتحاد کے اغراض و مقاصد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ...
مزید تفصیل»