پاکستان

سندھ کی نومسلم بہنوں سے شوہروں کو ملاقات سے روک دیا گیا

اسلام آباد: سندھ کے ضلع گھوٹکی کی ہندو مذہب چھوڑنے والی دو نومسلم بہنوں کے شوہروں کو ملاقات سے روک دیا گیا۔ شوہروں کے وکیل راؤ عبدالرحیم نے کہا کہ شیلٹر انتظامیہ انہیں بیویوں سے ملنے کی اجازت نہیں دے رہی، آج والدین کی لڑکیوں سے ملاقات کرادی گئی،...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایل او سی پرایک بار پھربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

کوٹلی: بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے آزاد کشمیر کے علاقوں تتہ پانی اور بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال گولہ باری...
مزید تفصیل»
پاکستان

آصف زرداری اور فریال تالپور کو نیب کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو منی لانڈرنگ سے متعلق نیب کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے جعلی اکاؤنٹ کیس میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی میں احتجاجی اساتذہ سے مذاکرات کامیاب، میٹرک کے امتحانات وقت پرہوں گے

کراچی: سندھ حکومت اور استاتذہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور وزیرتعلیم کے مطابق میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن اور صوبائی حکومت کے مابین 3 گھنٹے تک جاری رہنے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے...
مزید تفصیل»
پاکستان

کابینہ میں توسیع؛ رکن قومی اسمبلی اعجاز شاہ وفاقی وزیر پارلیمانی امور مقرر

اسلام آباد: حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر پارلیمانی امور مقرر کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے ننکانہ صاحب سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر پارلیمانی امور مقرر کردیا جس...
مزید تفصیل»
دنیا

بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے 4 اور ایک اپوزیشن رہنما کو پھانسی کی سزا

ڈھاکا: بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے مزید 4 اور ایک اپوزیشن رہنما کو جنگی جرائم کے الزام میں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کی ایک خصوصی عدالت نے پاکستان کی حامی تنظیم جماعت اسلامی کے 4  رہنماؤں اور ایک...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی عرب میں قید انسانی حقوق کیلیے کام کرنے والی 3 خواتین کارکن رہا

ریاض: سعودی عرب میں 5 سال قید کی سزا کاٹنے والی انسانی حقوق کی 3 خاتون کارکنان کو رہا کردیا گیا ہے جب کہ دیگر خواتین کی رہائی اتوار تک متوقع ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم خواتین کارکنان ایمان...
مزید تفصیل»
دنیا

پاکستان لاشیں گن رہا ہے اور ہماری اپوزیشن ثبوت مانگ رہی ہے، مودی کی ہرزہ سرائی

نئی دلی: فضائی حملے میں پاکستان کے بڑے جانی نقصان کے بے سر و پا دعوے کو ثابت نہ کر پانے پر بوکھلاہٹ کے شکار بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی بے پر کی اُڑانے لگے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے بھارت میں جیسے جیسے الیکشن کا وقت قریب آ...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی پارلیمنٹ میں جرائم پیشہ اراکین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، رپورٹ

نئی دلی: بھارتی پارلیمنٹ میں جرائم پیشہ اراکین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور موجودہ پارلیمان کی 33 فیصد اراکین پر فوجداری مقدمات قائم ہیں جن میں اکثریت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک این جی او ایسوسی...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی فوج نے پاکستانی طیارہ سمجھ کر اپنا ہیلی کاپٹر مارگرایا تھا

نئی دہلی: بھارت نے 27 فروری کو پاک فضائیہ سے جھڑپ کے دوران گھبراہٹ میں اسرائیلی ساختہ میزائل داغ کراپنا ہیلی کاپٹر خود ہی مارگرایا تھا، پاکستان سے جنگ کے خوف کے باعث بھارتی فوج گھبراہٹ میں دوست اور دشمن کی پہچان ہی کھو بیٹھی اورپاک فضائیہ سے جھڑپ کے...
مزید تفصیل»