کھیل

ورلڈکپ کی جعلی لاٹری اسکیم سے شائقین خبردار رہیں، آئی سی سی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی لاٹری اسکیم سے شائقین کو خبردار کیا ہے۔ آئی سی سی نے واضح کیاکہ ان کی جانب سے ایسی کوئی اسکیم شروع نہیں کی گئی، اگر کھیل کی عالمی گورننگ باڈی کے نام سے کوئی...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹی 20 رینکنگ میں بھارت کا نمبر ون پاکستان سے فاصلہ مزید بڑھ گیا

دبئی: ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں دوسرے درجے کی بھارتی ٹیم کا ٹاپ پر موجود پاکستان سے فاصلہ مزید بڑھ گیا۔ آسٹریلیا سے شکست کے بعد ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں دوسرے درجے کی بھارتی ٹیم کا ٹاپ پر موجود پاکستان سے فاصلہ مزید بڑھ گیا، 2 پوائنٹس کٹوتی کے بعد...
مزید تفصیل»
کھیل

دبئی میں پی ایس ایل 4 کے میلے کا آج اختتام

لاہور: دبئی میں پی ایس ایل کے میلے کا جمعے کو اختتام ہو جائیگا جب کہ ابوظبی میں چار میچز کے بعد رونقیں پاکستان منتقل ہو جائیں گی۔ 14 فروری کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں رنگارنگ تقریب سے پی ایس ایل فور کا آغاز ہوا تھا، اب جمعے کو...
مزید تفصیل»
کھیل

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

دبئی: پی ایس ایل کے 21ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 176 رنز بنائے جس کے جواب میں پشاور...
مزید تفصیل»
کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو پھر ہرادیا

دبئی: پی ایس ایل کے 22 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو ہرادیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں  گلیڈی ایٹرز اور سلطانز کی ٹیمیں ایونٹ میں دوسری بار سامنے آئیں تو ایک بار پھر گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلطانز...
مزید تفصیل»
ثقافت

جنگ کی مخالفت کرنے پر سونم کپور بھارتیوں کے نشانے پر

ممبئی: جنگ کی مخالفت کرنے اور امن کا پیغام دینے پر بھارتیوں نے بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورکو شدیدتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تیسرے درجے کی اداکارہ قراردے دیا۔ پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے تناظر میں جہاں تمام بالی ووڈ اداکاروں نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنگ...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر وینا ملک کا بھارتی اداکارہ کو کرارا جواب

لاہور: بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر واویلا کرنے والی بھارتی اداکارہ کو وینا ملک نے کرارا جواب دے کر خاموش کروا دیا۔ پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے بھارت کے گرفتار پائلٹ کی تصویر ٹویٹر پرشیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا تھا کہ ’ابھی ابھی تو آئے ہو،...
مزید تفصیل»
ثقافت

وزیراعظم کے بھارتی پائلٹ کوواپس بھیجنے کے فیصلے نے دل جیت لیے، شوبزفنکار

کراچی: پاکستانی فنکاروں کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے بھارتی پائلٹ کو جذبہ خیرسگالی کے طور پر واپس بھارت بھجوائے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گزشتہ روزپارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کے دوران بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو...
مزید تفصیل»
ثقافت

جنگ دونوں ممالک کے لیے صرف تباہی اور تکلیف لائے گی، جمال شاہ

لاہور: اداکار جمال شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا پائلٹ کو رہا کرنے کا فیصلہ انتہائی درست ہے کیوں کہ جنگ دونوں ممالک کے لیے صرف تباہی، تکلیف اور غربت لائے گی۔ پاکستانی اداکار و ہدایت کار جمال شاہ نے بھارتی پائلٹ کو رہا کیے جانے پر...
مزید تفصیل»
ثقافت

پاک بھارت کشیدگی؛ مہیش بھٹ کی بھارتی میڈیا کے منفی کردار پر تنقید

ممبئی: بالی ووڈ ہدایت کار مہیش بھٹ نے بھارتی طیارہ تباہ کیے جانے کے حوالے سے منفی رپورٹنگ کرنے اور عوام کو پاکستان کے خلاف اکسانے پر اپنے میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پلوامہ حملے کے بعد سے ہی بھارتی میڈیا مودی حکومت کی کٹھ پتلی بنا رہا اور...
مزید تفصیل»