ثقافت

عدنان سمیع وہ واحد شخص ہے جس پر تمام پاکستانی شرمندہ ہیں، شان

کراچی: معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے کہا ہے کہ عدنان سمیع وہ واحد پاکستانی پیداوار ہے جس کے ہونے پر ہم شرمندہ ہیں۔ پاک بھارت حالیہ کشیدگی اور پلوامہ حملے کے دوران گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت کے ساتھ اپنی وفاداری کا ثبوت دیتے ہوئے بھارتی فوج...
مزید تفصیل»
ثقافت

جنگ کی حامی پریانکا خود پرتنقید کے بعد آپے سے ہی باہر

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ آخرکار جنگ کی حمایت کے بعد خود پر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں اورکہا کہ کسی کی بھی رائے کو خبر کیسے بنایا جاسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک جانب تواقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

سدھو کی ’دی کپل شرما شو‘ میں واپسی ؟

ممبئی: بھارت کے مقبول ترین کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ کے پروڈیوسر سلمان خان نوجوت سنگھ سدھو کی واپسی کے خواہش مند ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں پر پلوامہ میں حملے کے بعد ہندوانتہا پسندوں کے دباؤ پر سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو بھارت...
مزید تفصیل»
ثقافت

جنگ دہشت گردی کے خلاف ہونی چاہیے کسی ملک کے خلاف نہیں، جان ابراہم

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار جان ابراہم نے کہا ہے کہ جنگ دہشت گردی کے خلاف ہونی چاہیے لیکن کسی ملک کے خلاف نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جان ابراہم نے کہا کہ ’میرے خیال میں جنگ کسی مخصوص ملک اور مذہب کے خلاف نہیں ہونی چاہیے بلکہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

سری دیوی کی تصویر لگانا عدنان صدیقی کومہنگا پڑگیا

کراچی: پاکستانی اداکارعدنان صدیقی کوسوشل میڈیا ویب سائٹ پربھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویرلگانا مہنگا پڑگیا۔ پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستانی اداکارعدنان صدیقی کوبھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویرلگانے پر مداحوں  سے معافی مانگنا پڑگئی۔ اداکارنے انسٹاگرام پراپنی کواسٹارکی تصویرشئیرکی جس کے بعد انہیں مداحوں کی...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی سی سی محاذ پرہزیمت کے باوجود بھارت بازنہ آیا

ممبئی: آئی سی سی محاذ پر ہزیمت کے باوجود بھارت باز نہ آیا،  ’دہشتگردی‘ پر تجویز رد ہونے کے فیصلے کا جائزہ لینے کیلیے7مارچ کو اجلاس طلب کرلیا، ادھر بی سی سی آئی کے سیکریٹری امیتابھ چوہدری نے کونسل کو بھیجے خط کے مضمون سے ہی لاتعلقی اختیار کرلی،انھوں...
مزید تفصیل»
کھیل

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو ہرا کر پلےآف کی دوڑ سے باہر کردیا

ابو ظبی: پی ایس ایل کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف کی دوڑ سے باہر کردیا۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے مطلوبہ ہدف لیونگسٹن...
مزید تفصیل»
کھیل

پی ایس ایل میچز کی ٹکٹوں کی واپسی اورفروخت کا طریقہ کار وضع

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے پی ایس ایل شیڈول کے تحت ٹکٹوں کی واپسی اورفروخت کا طریقہ کار بتا دیا۔ لاہور کے میچز کی کراچی منتقلی کے بعد وہ شائقین جنھوں نے قذافی اسٹیڈیم میں9، 10 اور 12 مارچ کے لیے آن لائن ٹکٹ بک کرائے تھے یہ...
مزید تفصیل»
کھیل

معروف فرنچ فٹبالر نکولس اینیلکا اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان میں فٹ بال کو پروان چڑھانے کیلئے معروف فرنچ فٹبالرنکولس اینیلکا اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کو پروان چڑھانے کیلئے معروف فرنچ فٹبالر نکولس اینیلکا اسلام آباد پہنچ گئے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں نیکولس کا کہنا تھا کہ میری...
مزید تفصیل»
کھیل

محمد عامرکی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور: فاسٹ بالرمحمد عامرکی والدہ انتقال کرگئیں۔ کرکٹرمحمد عامرکی والدہ انتقال کرگئیں۔ انہوں نے یہ خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپردی۔ کرکٹرکی والدہ دو دن سے نیشنل اسپتال میں داخل تھیں۔ محمد عامرکی والدہ دل کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔ ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے گوجر خان...
مزید تفصیل»
12