دنیا

امریکا کا پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے پرائیویٹ ڈپلومیسی کا اعتراف

واشنگٹن: امریکا نے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لئے پرائیویٹ ڈپلومیسی کا اعتراف کیا ہے۔ امریکی نائب وزیرخارجہ رابرٹ پلاڈینو نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے رابطوں کے بعد پاک بھارت کشیدگی میں کمی ہوئی ہے۔ پاکستان اور بھارت میں امریکی سفاتخانے...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانوی میڈیا نے فضائی حملے میں بڑے نقصان کے بھارتی دعوے کا بھانڈا پھوڑ دیا

لندن: غیر ملکی میڈیا نے پاکستان میں فضائی حملے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان اور مدرسے کے تباہ ہونے کے بھارتی دعوے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ برطانوی نیوز ایجنسی رائٹرز نے بھارتی فضائیہ کی پاکستان میں ایک مدرسے پر کارروائی میں 350 دہشت گردوں کی...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں رافیل طیاروں کی خریداری سے متعلق دستاویزات بھی چوری

نئی دلی: بھارتی اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں رافیل ڈیل کے حساس دستاویزات کے چوری ہوجانے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرانس سے 36 رافیل جیٹ طیاروں کی خریداری میں مودی سرکار کی کرپشن سے متعلق سماعت میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں رافیل...
مزید تفصیل»
پاکستان

دنیا دیکھ رہی ہے کون امن اور کون جنگی جنون کو ہوا دے رہا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کون امن کے لیے کھڑا ہے اور کون جنگی جنون کو ہوا دے رہا ہے۔ بھارتی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کالعدم تنظیموں کے خلاف...
مزید تفصیل»
پاکستان

سانحہ ساہیوال؛ برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر دوبارہ تعینات

لاہور: سانحہ ساہیوال کے بعد عہدے سے برطرف کیے گئے آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر کو دوبارہ تعینات کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ ساہیوال کے بعد اس وقت کے آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر کو عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا اور...
مزید تفصیل»
پاکستان

صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور: تحریک انصاف کے رکن اسمبلی صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صمصام بخاری سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار،...
مزید تفصیل»
پاکستان

نواز شریف کا علاج نہ کرنا جرم ہے، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے میاں محمد نوازشریف کی صحت پر سخت تشویش اور فکر کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کا علاج نہ کرنا جرم ہے، ایک بیمار شخص کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا کم...
مزید تفصیل»
پاکستان

بھارت کشمیریوں کو دبائے گا تو ردعمل آئے گا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر فلیش پوائنٹ بن چکا جب کہ بھارت کشمیریوں کو دبائے گا تو ردعمل آئے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو دیے گئے...
مزید تفصیل»