پاکستان

وادی کاغان میں بنیادی انفراسٹرکچرکی فراہمی کے لیے اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وادی کاغان میں بنیادی انفراسٹرکچرکی فراہمی کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بالاکوٹ سے نومنتخب ایم پی اے احمد حسین شاہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں رکن قومی اسمبلی صالح محمد خان اورسینیٹراعظم سواتی...
مزید تفصیل»
پاکستان

مبینہ کرپشن کیخلاف کارروائیوں سے کپتان کے کھلاڑی بھی پریشان

کراچی: مبینہ کرپشن،بدانتظامی کیخلاف کارروائیوں سے کپتان کے کھلاڑی بھی پریشان ہوگئے۔ باخبر ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نے صوبے کی اہم ترین انتظامی شخصیت سے ٹیلفونک رابطہ کرکے پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف جاری انکوائریوں کی تفصیلات معلوم کیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر عمران اسماعیل نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

پنجاب اور سندھ میں کالعدم تنظیموں کے مزید مدارس کو حکومتی تحویل میں لے لیا گیا

کراچی: نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب اور سندھ میں کالعدم تنظیموں کے مزید مدارس کو حکومتی تحویل میں لے لیا گیا۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، پنجاب اور سندھ میں آج مزید درجنوں مدارس کو حکومتی تحویل میں لے لیا گیا...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بم دھماکا، 18 افراد زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بم دھماکے میں 18 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے شہر جموں میں بس اسٹاپ کے قریب دھماکے میں 18 افراد زخمی ہوگئے۔ امدادی اداروں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں 5 افراد کی حالت تشویش ناک بتائی...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا کشمیری محنت کشوں پربہیمانہ تشدد

سری نگر: بھارتی فورسزکی مقبوضہ کشمیرمیں توجارحیت اوربربریت ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اوراب بھارت میں بھی کشمیری ہونا جرم بن گیا ہے۔ بھارتی شہرلکھنؤ میں دوکشمیری نوجوان روزگارکمانے کیلئے سڑک کے کنارے ڈرائی فروٹ بیج رہے تھے کہ اچانک بی جے پی اوروشوا ہندو دل کے کارکنان نے...
مزید تفصیل»
دنیا

چین کا پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا خیر مقدم

بیجنگ: چین نے پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور بھارت کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرنے کے عمل کو سراہا ہے۔ چینی نائب وزیر خارجہ کونگ زونیو کی جانب سے جاری کیے جانے والے بیان کے مطابق  بیجنگ اوراسلام...
مزید تفصیل»
دنیا

رافیل کرپشن کیس میں نریندر مودی کو شامل تفتیش کیا جائے، کانگریس

نئی دلی: کانگریس نے رافیل جیٹ طیارے کے حساس دستاویزات چوری ہونے کے معاملے پر نریندر مودی کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارت کی فرانس سے رافیل جیٹ طیارے خریدنے کے معاہدے کی حساس دستاویزات چوری ہونے کے انکشاف پر اپوزیشن مودی کیلئے درد سربن گئی۔ کانگریس...
مزید تفصیل»
کھیل

محمد عامر اگلے میچ سے قبل کراچی کنگز کو جوائن کرلیں گے

محمد عامر اگلے میچ سے قبل کراچی کنگز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔ کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ سے قبل کراچی کنگز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے، پیسر اپنی والدہ کی علالت کے باعث...
مزید تفصیل»
کھیل

قوت بخش ممنوعہ ادویات؛ دوپاکستانی سائیکلسٹس کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

قوت بخش ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر دوپاکستانی سائیکلسٹس کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت  آگیا قوت بخش ممنوعہ ادویات کے استعمال پرپاکستانی سائیکلسٹس محمدشکیل اور وقاص محمود پر پابندی لگنے کا امکان ہے۔دسمبر میں لاہور میں منعقدہ نیشنل سائیکلنگ چیمپئن شپ کے دوران مجموعی طورپر آٹھ سائیکلسٹس کاڈوپ ٹیسٹ لیاگیاتھا...
مزید تفصیل»
کھیل

پی ایس ایل کیلیے سڑکیں اور چوراہے سج گئے، شہریوں میں جوش و خروش

پاکستان سپر لیگ فور کے میچز کے کراچی میں انعقاد کے اعلان کے بعد جہاں کراچی کے شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے وہیں کرکٹ میچز سے لطف اندوز ہونے کے لیے تیاریاں بھی عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ پی ایس ایل کے میچز کے انعقاد...
مزید تفصیل»
12