ثقافت

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’ کیپٹن مارول‘ ریلیز

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘ امریکی سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔ ایکشن سے بھرپور سپر ہیرو سائنس فکشن فلم  ’کیپٹن مارول‘ آج امریکا بھر میں ریلیز کردی گئی۔ اس فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل سپر ہیروز...
مزید تفصیل»
ثقافت

سلمان خان کا مودی کی جماعت کے بجائے کانگریس میں شمولیت کا امکان

ممبئی: معروف اداکار سلمان خان کی کانگریس میں شمولیت کی خبریں زیرگردش ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے متعلق بھارتی میڈیا میں خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ آئندہ ہونے والے الیکشن میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے...
مزید تفصیل»
ثقافت

معروف ہالی ووڈ اداکار جان مائیکل گمنامی کی حالت میں چل بسے

نیویارک: مشہور زمانہ ٹی وی سیریز ایئر وولف کے ہیرو  جان مائیکل ونسنٹ گمنامی کی حالت میں چل بسے۔ 1984 سے 1986 تک دنیا بھر میں دھوم مچانے والی مشہور زمانہ ٹی وی سیریز ایئروولف کے ہیرو جان مائیکل گزشتہ روز اپنے مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر اس دنیا...
مزید تفصیل»
ثقافت

ماہرہ خان شوبز کے ساتھ ٹوئٹر کی بھی کوئین

کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے شوبز کے ساتھ سوشل میڈیا میں بھی مقبولیت میں تمام ہم وطن اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔ ماہرہ خان پاکستان کی موجودہ دور کی صف اول کی اداکارہ ہیں جنہوں نے مقبولیت میں تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے وہ سوشل...
مزید تفصیل»
ثقافت

جنسی ہراسانی الزام؛ علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف ایک اور درخواست دائر کردی

لاہور: گلوکار واداکار علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں گلوکار علی ظفر کی میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی سماعت ہوئی۔ علی ظفر نے اپنے وکیل رانا انتظار...
مزید تفصیل»
کھیل

محمد عامر نے کراچی کنگز کو جوائن کرلیا

کراچی: فاسٹ بولر محمد  عامر نے پی ایس ایل فور میں اپنی ٹیم کراچی کنگز کو جوائن کرلیا۔ محمد عامراپنی  والدہ کی  شدید علالت کے سبب  متحدہ عرب امارات میں لیگ مقابلے چھوڑکر وطن لوٹ گئے تھے اور ان کی والدہ  خالق حقیقی کو جا ملی تھیں۔ والدہ کی...
مزید تفصیل»
کھیل

اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف سیریز سے باہر

سڈنی: اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ پابندی ختم ہونے کے باوجود اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر پاکستان کیخلاف سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ رواں ماہ یو اے ای میں شیڈول 5 ایک روزہ میچز میں ایرون فنچ قیادت...
مزید تفصیل»
کھیل

کرکٹ کی بہار نے کراچی میں رنگ بکھیر دیے

کراچی: کرکٹ کی بہار نے کراچی میں رنگ بکھیر دیے جب کہ شاہراہوں اور نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف میں میلے کا سماں ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کو پی ایس ایل 4کے فائنل سمیت 5میچز کی میزبانی کرنا تھی۔ بعد ازاں بھارتی دراندازیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال...
مزید تفصیل»
کھیل

شین واٹسن کے پاکستان آنے سے ٹائٹل جیت سکتے ہیں، کوچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان کا کہنا ہے کہ شین واٹسن فارم میں ہیں ان کے آنے سے امید کے کہ ٹائٹل جیت سکتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد سے پریس کانفرنس...
مزید تفصیل»
کھیل

ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

کراچی: پی ایس ایل کے 27 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ریکارڈ 239 رنز کے جواب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری ہے اور اس نے 4 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 51 رنز بنا لیے ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں...
مزید تفصیل»
12