کھیل

سرفراز احمد پاکستان کو ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں، شاہد آفریدی

کراچی: پی ایس ایل فور میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے ممتاز آل راونڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ سرفراز احمد بہترین قائدانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں اور وہ پاکستان کو عالمی کپ جتوا سکتے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم میں منیحر ندیم خان کے ہمراہ پریس کانفرنس...
مزید تفصیل»
کھیل

پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں ملکی فنکار ہی پرفارم کریں گے

کراچی: پاکستان سپر لیگ فور کی اختتامی تقریب کو چار چاند لگانے کے لئے ملکی فنکار ہی پرفارم کریں گے۔ اتوار 17 مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل فائنل سے قبل اختتامی تقریب سجائی جائے گی، اس کا آغاز شام 6 بجے ہوگا، ذرائع نے بتایا...
مزید تفصیل»
کھیل

کرکٹ کو سیاست زدہ کرنے پر پی سی بی کا بھارت کیخلاف آئی سی سی کو خط

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھیل میں سیاست لانے پر بھارت کیخلاف آئی سی سی کو خط تحریر کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھا ہے جس میں بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے آسٹریلیا سے تیسرے ون ڈے میں آرمی کیپس پہن کر...
مزید تفصیل»
کھیل

ویمنز پی ایس ایل بھی ہونی چاہیے، شنیرا اکرم

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ ویمن کرکٹرز کے لیے بھی پی ایس ایل ہونا چاہیے کیوں کہ اس سے پاکستان کی کرکٹ مکمل ہوگی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شنیرا اکرم  نے کہا کہ اتوار کو کراچی کنگ اور کوئٹہ...
مزید تفصیل»
کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ہرا دیا

کراچی : پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل فور کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی کے 204 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی پوری ٹیم 142 رنز پر ڈھیر ہوگئی، زلمی...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا ہتھیاروں کا سب سے بڑا فروخت کنندہ، سعودی عرب سب سے بڑا خریدار

اسٹاک ہوم: ہتھیاروں کی عالمی سطح پر سب سے بڑا فروخت کنندہ ملک امریکا ہے جب کہ اسلحہ کی سب سے زیادہ خریداری کرنے والا ملک سعودی عرب ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امن پر تحقیق کرنے والے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (SIPRI) نے...
مزید تفصیل»
دنیا

فلمی سین کی نقل کرتے ہوئے نرس کے ہاتھوں بوائے فرینڈ کا قتل

میسوری: امریکا میں فلمی سین کی نقل کرنے کے دوران کھیل ہی کھیل میں نشے میں دھت نرس نے اپنے بوائے فرینڈ کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں 37 سالہ نرس نے شراب کے نشے میں دھت ہو...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی شہر میرٹھ میں مسلمانوں کے 200 گھر نذرِ آتش

میرٹھ: بھارتی شہر میرٹھ میں کچی آبادی کے خلاف تجاوزات کے خاتمے کی مہم اس وقت خوف ناک صورت اختیار کرگئی جب کچی آبادی کے 200 گھروں کو نذرِ آتش کردیا گیا جس میں اکثر گھر مسلمانوں کے تھے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بھوسہ منڈی کی کچی...
مزید تفصیل»
دنیا

اسرائیل صرف یہودیوں کا ملک ہے، وزیراعظم نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل صرف یہودیوں کا ملک اور یہاں کسی اور کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹا گرام پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنی متعصبانہ سوچ کی عکاسی کرتے...
مزید تفصیل»
دنیا

سمجھوتہ ایکسپریس دھماکا کیس کا فیصلہ محفوظ

ہریانہ: بھارتی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکے کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو اب 14 مارچ کو سنایا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے علاقے پنچکولہ کی عدالت نے سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ مقدمے کی سماعت کی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے 14 مارچ کو فیصلہ سنانے...
مزید تفصیل»
12