ثقافت

کراچی کی ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘ کے سوشل میڈیا پر چرچے

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والی ریپر ’’ایوا بی‘‘ اپنی منفرد انداز گائیکی سے شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ کراچی کا پسماندہ علاقہ لیاری ٹیلنٹ سے بھرا پڑا ہے جس کا مظاہرہ 8 مارچ کو دیکھنے میں آیا جہاں ’’عورت مارچ‘‘ کے دوران...
مزید تفصیل»
ثقافت

تمغہ امتیاز سے نوازے جانے کا مطلب ہے کہ اچھا کام کررہی ہوں، مہوش حیات

کراچی: اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ ان کے لیے تمغہ امتیاز کا اعلان کیے جانے کامطلب ہے کہ وہ انڈسٹری میں اچھاکام کررہی ہیں۔ اداکارہ مہوش حیات کو انٹرٹنمنٹ انڈسٹری میں گراں قدر خدمات انجام دینے کے لیے پاکستان کے چوتھے بڑے سول اعزاز تمغہ امتیاز دینے...
مزید تفصیل»
ثقافت

دنیا بھر میں آواز کا جادو جگانے والے عاطف اسلم 36 برس کے ہوگئے

لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنی سریلی آواز سے جادو جگانے والے عاطف اسلم 36 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ عاطف اسلم پاکستان کا وہ ستارہ ہے جس نے اپنی جستجو اور لگن سے گلوکاری کے ذریعے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا۔ بالی ووڈ کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

انقلابی شاعر حبیب جالب کو دنیا سے رخصت ہوئے 26 برس بیت گئے

لاہور: انقلابی شاعر حبیب جالب کو مداحوں سے جدا ہوئے 26 برس بیت گئے لیکن ان کی نظمیں اور اشعار آج بھی پسے ہوئے طبقے کی عکاسی کرتے ہیں۔ حبیب جالب 24 مارچ 1928 کو ہوشیار پور میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام حبیب احمد تھا، پارٹیشن کے...
مزید تفصیل»
کھیل

کرس جورڈن اور الیکس ہیلز کراچی پہنچ گئے

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے میچز کھیلنے کیلیے برطانوی کھلاڑی کرس جورڈن اور الیکس ہیلز بھی کراچی پہنچ گئے۔ پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے میچز کھیلنے کے لیے انگلش کرکٹر کرس جورڈن اور الیکس ہیلز بھی کراچی پہنچ گئے، دونوں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے...
مزید تفصیل»
کھیل

لیگ میں شریک سمت پٹیل پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے گرویدہ

لاہور: بھارتی پس منظر رکھنے والے سمت پٹیل پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے گرویدہ ہوگئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر نے کہا کہ میرے خاندان کا تعلق بھارت سے ہے، کراچی میں اتنی مہمان نوازی اور خاطر داری ہوئی کہ تاثر یکسر تبدیل ہوکر رہ گیا، ایک بھارتی...
مزید تفصیل»
کھیل

لیگ مرحلہ؛ پشاور زلمی بہترین لاہور قلندرز بد ترین ٹیم ثابت

لاہور: پی ایس ایل 4 کے لیگ مرحلے میں پشاور زلمی بہترین لاہور قلندرز بدترین ٹیم ثابت ہوئی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کی کارکردگی میں بھی تسلسل کا فقدان نظر آیا، بیٹسمینوں میں شین واٹسن سرفہرست رہے، ٹاپ5میں صرف ایک پاکستانی بابر اعظم شامل ہیں، بولرز میں...
مزید تفصیل»
کھیل

آفریدی نے ریٹائرمنٹ کا تاثر مسترد کردیا، اگلی پی ایس ایل کیلیے دستیاب

کراچی: شاہد آفریدی کے میدان کا چکر لگانے پر لیگ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کی چہ مگوئیاں ہونے لگیں۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ غیر اہم میچ ہونے کے باوجود تماشائیوں کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کرکے کرکٹ سے محبت کا...
مزید تفصیل»
کھیل

پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فائنل 4 تک کے سفر کا ایک جائزہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی فائنل فور تک رسائی پانے میں کامیاب رہی ہے۔ پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی فائنل فور تک رسائی پانے میں کامیاب رہی، سرفراز الیون نے دس میں سے سات...
مزید تفصیل»
کھیل

ناکامی پرصرف کپتان ہی نہیں پوری ٹیم کو جوابدہ ہونا چاہیے، فخرزمان

کراچی: لاہور قلندرزکے کپتان فخر زمان نے منیجر ثمین خان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں جگہ نہ بنانے پر آرام کا موقع ملے گا۔ انگلینڈ کے خلاف اچھی کاردگی دکھانے کے لیے پُر امید ہوں، انھوں نے کہا کہ...
مزید تفصیل»
12