کھیل

ویوین رچرڈز شائقین کے جوش وجذبے سے بے حد متاثر

کراچی: ویوین رچرڈزکراچی میں شائقین کے جوش وجذبے سے بیحد متاثر ہیں۔ بطور مینٹور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی میں موجود ویوین رچرڈز نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم نے پچھلے سال لاہور میں میچ کھیلا، پھرمیراکراچی بھی آنا...
مزید تفصیل»
کھیل

لیگز اپنی جگہ اصل توجہ انٹرنیشنل کرکٹ پر ہے، سکندر رضا

لاہور: پاکستانی نژاد زمبابوین کرکٹر سکندر رضا کا کہنا ہے کہ لیگز اپنی جگہ میری اصل توجہ انٹرنیشنل کرکٹ پر مرکوز ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکو خصوصی انٹرویو میں سکندر رضا نے کہاکہ میں زمبابوین ٹیم کے ساتھ2015 میں انٹرنیشنل...
مزید تفصیل»
کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی: پی ایس ایل4 کوالیفائر میں بدھ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی میں مقابلے کیلیے میدان سج گیا جب کہ دونوں ٹیموں میں گھمسان کا رن پڑے گا۔ پی ایس ایل 4کے یو اے ای میں میچز مکمل ہونے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 14 پوائنٹس کے ساتھ...
مزید تفصیل»
کھیل

ثانیہ مرزا نے 22 کلو گرام وزن کم کرلیا

بھارتی ٹینس اسٹار اپنی فٹنس کی بحالی کیلیے روزانہ 5 گھنٹے جم میں سرگرم رہتی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے ایک انٹریو میں بتایا کہ انہوں نے ابھی تک اپنا وزن 22 کلو گرام کم کر لیا ہے، بیٹے اذہان کی پیدائش کے بعد ٹینس کورٹ میں واپسی کی خواہاں...
مزید تفصیل»
کھیل

نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلیے کراچی آنے سے معذرت کر لی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلیے آنے سے معذرت کرلی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہاکہ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا مشکور ہوں جنھوں نے مجھے پاکستان سپر لیگ...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان سےغیرملکی افواج کے انخلا سے متعلق مسودے پراتفاق ہو گیا ہے، امریکی نمائندہ خصوصی

دوحا: امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ  مذاکرات کا میراتھن راونڈ مکمل کر لیا ہے، جب کہ انسداد دہشتگردی اور غیر ملکی افواج کے انخلا سے متعلق مسودے پر اتفاق بھی ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطرمیں امریکا...
مزید تفصیل»
دنیا

چین، بھارت اور یواے ای سمیت کئی ممالک نے بوئنگ 737 میکس طیاروں پر پابندی لگادی

دبئی: ایتھوپیا کے طیارہ حادثے میں 157 افراد کی ہلاکت کے بعد چین، بھارت، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا اور عمان سمیت کئی ممالک نے بوئنگ 737 میکس طیاروں پر پابندی عائد کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بوئنگ 737 میکس مسافر بردار طیارے تقریباً ساری ہی بڑی...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں پاکستانی ڈراما دیکھنے پر شوہر نےبیوی کو چاقو سے زخمی کردیا

بھارتی شہر پونے میں شوہر نے پاکستانی ڈراما دیکھنے اوراسے مسلسل نظر انداز کرنے پر اپنی بیوی پر چاقو سے حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونے کے رہائشی 40 سالہ آصف ستار نایاب نے اپنی بیوی کو پاکستانی ڈراما دیکھنے اور اسے مسلسل نظر انداز کرنے پر چاقو...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانوی پارلیمنٹ نے ترمیم شدہ بریگزٹ ڈیل بھی مسترد کردی

لندن: برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل میں آئرش بیک اسٹاپ سے متعلق ترمیم کو بھی مسترد کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم تھریسامے اور یورپی یونین کے اتفاق رائے سے آئرش بیک اسٹاپ سے متعلق شق میں ترمیم کے بعد نظر ثانی بریگزٹ...
مزید تفصیل»
دنیا

افغان طالبان نے ملا عمر کے آخری ٹھکانے کی تصاویر جاری کردیں

کابل: افغان طالبان نے ملا عمر کے آخری خفیہ ٹھکانے کی تصاویر جاری کر دیں جہاں وہ اپنے انتقال تک تقریباً 7 سال مقیم رہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے اپنے امیر ملاعمر کے اس چھوٹے سے گھر کی تصاویر جاری کردی ہیں جس میں ملا...
مزید تفصیل»
12