کھیل

جے وردھنے اور سنگاکارا کا نیوزی لینڈ واقعے پر اظہار افسوس

کولمبو: سری لنکا کے سابق کپتانوں نے نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشت گرد واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سری لنکا کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین سنگاکارا کا کہنا تھا کہ کرائسٹ چرچ میں فائرنگ کے واقعہ...
مزید تفصیل»
کھیل

آصف علی کی بیٹی کینسر کے موذی مرض کا شکار

کراچی: آصف علی کی بیٹی کینسر کے موذی مرض کا شکار ہے، اس کے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہونے کے باوجود کرکٹر اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پی ایس ایل میچز کھیل رہے ہیں۔ یو اے ای میں پی ایس ایل مقابلوں کے دوران بھی...
مزید تفصیل»
کھیل

سرفراز احمد کا نیوزی لینڈ میں دہشتگردی پر افسوس کا اظہار

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کی 2  مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کی واردات پر  پر گہرے دکھ...
مزید تفصیل»
کھیل

کرائسٹ چرچ فائرنگ؛ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کردیا گیا

کرائسسٹ چرچ: مساجد میں دہشتگردی کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا۔ کیوی میڈیا کے مطابق کرائسٹ چرچ کی دومساجد میں دہشتگردی کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے...
مزید تفصیل»
کھیل

ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری

کراچی: پی ایس ایل کے ایلیمنیٹر 2 میچ میں پشاور زلمی کے 215 رنز کے تعاقب میں اسلام آبا یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور اس نے 12 اوورز میں 5 وکٹوں پر 105 رنز بنا لیے ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں القاعدہ کے مبینہ ٹھکانے پر فضائی حملے میں 30 عسکریت پسند ہلاک

کابل: افغان فضائیہ کی شدت پسندوں کے ٹھکانے پر بمباری میں 30 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبہ غزنی میں ملکی فضائیہ نے القاعدہ کے مبینہ ٹھکانے پر فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں 30 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔...
مزید تفصیل»
دنیا

مساجد پر حملہ دہشت گردی ہے جس کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم نیوزی لینڈ

کرائسسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے 2 مساجد پر حملے کو سوچی سمجھی سازش قرار دے دیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے نیوز کانفرنس کے دوران مساجد پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا۔ جسینڈا آرڈرن نے کہا کہ یہ ملک...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیر اعظم سٹیزن پورٹل میں جھوٹی شکایات کے انبار

راولپنڈی: وزیر اعظم سٹیزن پورٹل میں جھوٹی شکایات کے انبار لگ گئے۔ وزیر اعظم پاکستان سٹیزن پورٹل کوراولپنڈی کے شہریوں نے سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں موجود اپنے مخالفین سے بدلہ لینے کیلیے استعمال کرنا شروع کردیا۔ واضح رہے کہ 25 سے زائد محکموں میں موجود افسران کیخلاف200...
مزید تفصیل»
پاکستان

لائن آف کنٹرول؛ 5 ارب سے بنکرز اور ایمرجنسی ہیلتھ یونٹ بنائیں گے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر 5 ارب روپے سے بنکرز اور ایمرجنسی ہیلتھ یونٹ بنائیں گے۔ علی امین خان گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ایل او سی پر رہنے والے رہائشیوں کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاکستان کی نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کی مذمت

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے نیوزی لینڈ میں ہونے والی مسجد میں فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی مسجد میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ...
مزید تفصیل»
12