دنیا

سلامتی کونسل کی نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کی مذمت، ایک منٹ کی خاموشی

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نیوزی لینڈ میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی ہے۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریز نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ میں دہشتگردحملےسےصدمہ پہنچا، تمام ممالک کو عدم برداشت،تشدد اور انتہاپسندی...
مزید تفصیل»
دنیا

وزیراعظم نیوزی لینڈ کی سیاہ لباس اور دوپٹہ اوڑھ کر مسلمانوں سے تعزیت

کرائسسٹ چرچ: سیاہ لباس اور دوپٹہ میں ملبوس نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم نے مساجد پر دہشت گرد حملے میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کی شہادتوں پر لواحقین سے ملاقات کرکے تعزیت کی اور افسوس کا اظہار کیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ میں دو مساجد...
مزید تفصیل»
دنیا

مسلم مخالف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر کو نوجوان نے انڈا دے مارا

پرتھ: مسلمانوں کے خلاف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر ایننگ کو پریس کانفرنس کے دوران ایک نوجوان نے سر پر انڈا دے مارا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی سینیٹر فریزر اینیگ کے سر پر انڈا مارنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب سینیٹر ایک...
مزید تفصیل»
دنیا

نیوزی لینڈ مساجد حملے میں شہید افراد کے نام اور تصاویر منظر عام پر آگئیں

کرائسسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں انتہا پسند سفید فام آسٹریلوی شہری کی اندھا دھند فائرنگ میں النور مسجد کے 41 نمازی اور  لن ووڈ مسجد کے 7 نمازی شہید ہوئے جب کہ ایک نمازی اسپتال میں خالق حقیقی سے جا ملا۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں سے کچھ...
مزید تفصیل»
دنیا

کرائسٹ چرچ دہشتگردی؛ حملہ آور برینٹن ٹیرینٹ پر فرد جرم عائد

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں مساجد میں حملہ کرنے والے سفید فام قدامت پسند مسیحی برینٹن ٹیرینٹ کو کرائسٹ چرچ کی عدالت میں ہتھکڑیوں اور قیدیوں والی سفید شرٹ میں پیش کیا گیا، جہاں سفاک ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعے...
مزید تفصیل»
پاکستان

نوازشریف کو کچھ ہوا تو تمام ذمہ داری عمران خان نیازی پر ہوگی، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر نوازشریف کو کچھ ہوا تو تمام ذمہ داری عمران خان نیازی پر ہوگی۔ لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کی 5 سال قبل اوپن ہارٹ...
مزید تفصیل»
پاکستان

بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث دوستی بس میں سفر کرنے والوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر

لاہور: بھارت کی طرف سے پاکستانی شہریوں کو ویزوں کے اجرا میں کمی اور سخت شرائط کی وجہ سے دوستی بس کے ذریعے سفر کرنے والوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے، جس کی وجہ سے دوستی بس سروس ناکام ہوتی نظرآرہی ہے۔ پلوامہ حملے کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

بلاول اگر بچ کر کھیلے تو اچھا ہے ورنہ سیاست میں مارا جائےگا، شیخ رشید

کراچی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ بلاول اگر بچ کر کھیلے تو اچھا ہے ورنہ سیاست میں مارا جائے گا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ریلوے کا محکمہ اپنے افسران اور مزدوروں کی محنت سے آگے بڑھ...
مزید تفصیل»
پاکستان

آپ جوبوتے ہیں وہی کل کاٹنا پڑتا ہے، مریم نوازکا والد سے ملاقات نہ کرانے پرشکوہ

لاہور: مریم نوازنے کہا کہ میرے والد کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، میں ان سے ملنا چاہتی تھی لیکن مجھے ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ میرے والد کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، میں ان سے ملنا چاہتی تھی لیکن...
مزید تفصیل»
پاکستان

سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے کے بعد شہید اور لاپتہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق 6 پاکستانی شہید ہوگئے اور 3 لاپتہ ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں دہشتگردی...
مزید تفصیل»
12