ثقافت

اداکار حسن نیازی بھارتی پائلٹ کا کردار نبھانے پر بول پڑے

لاہور: معروف پاکستانی اداکار حسن نیازی اپنی نئی آنے والی فلم ’شیردل‘ میں بھارتی پائلٹ کا کردار نبھانے پر بول پڑے۔ حسن نیازی کا اپنے کردار کے حوالے سے کہنا ہے کہ ’میں فلم ’شیر دل‘ میں بھارتی پائلٹ ارون ویرانی کا کردار ادا کررہا ہوں لیکن اس فلم...
مزید تفصیل»
ثقافت

ہانیہ میری زندگی میں خوشگوار تبدیلیوں کا باعث ہے، عاصم اظہر

کراچی: گلوکار عاصم اظہر کا کہنا ہے کہ ہانیہ وہ انسان ہیں جو میری زندگی میں بہت سی خوشگوار اور مثبت چیزیں لاتی ہے۔ اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان بڑھتی دوستی  گزشتہ کئی دنوں سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، بالخصوص فیشن...
مزید تفصیل»
کھیل

شین واٹسن سے الجھنے پر امام الحق مشکل میں پھنس گئے

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ میں قومی اوپنر امام الحق آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن کے ساتھ الجھنے پر مشکل میں پھنس گئے۔ سوشل میڈیا پر امام الحق کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فائنل میچ کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن...
مزید تفصیل»
کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل فور کی چیمپئن بن گئی

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل میں پشاور زلمی کوآؤٹ کلاس کرتے ہوئے پاکستان سپرلیگ فور کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ گلیڈی ایٹرز نے پشاورزلمی کا 139 رنز کا ہدف 2 وکٹوں پر حاصل کر کے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا، اوپنر احمد شہزاد نے شاندار بیٹنگ...
مزید تفصیل»
کھیل

پی ایس ایل کی ڈریم ٹیم کا اعلان، اے بی ڈی ویلیئرز کپتان مقرر

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی ایل کی ڈریم ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں اے بی ڈی ویلیئرز کو اس ٹیم کا کپتان چنا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی منتخب کردہ 12 رکنی ڈریم ٹیم میں شین واٹسن، کامران...
مزید تفصیل»
کھیل

امام الحق نے شین واٹسن سے معافی مانگ لی

پی ایس ایل کے فائنل میں شین واٹسن سے بدتمیزی کرنے پر امام الحق نے ان سے معافی مانگ لی۔ کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپننگ بلے باز شین واٹسن جب رن آؤٹ ہوئے تو پشاور زلمی کے کھلاڑی امام...
مزید تفصیل»
کھیل

سانحہ نیوزی لینڈ نے دنیا کو پاکستان کے مسائل سے آگاہ کردیا، چیئرمین پی سی بی

کراچی: چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ سانحہ نیوزی لینڈ نے دنیا کی آنکھیں کھول دیں اور پوری دنیا کو پاکستان کے مسائل سے آگاہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسانی مانی کا کہنا تھا کہ کراچی میں...
مزید تفصیل»
دنیا

مساجد حملہ؛ آسٹریلیا میں برینٹن ٹیرینٹ کے اہل خانہ کے گھروں پر چھاپے

سڈنی: آسٹریلوی پولیس نے مساجد حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں 2 گھروں پر چھاپے مار کر تلاشی لی ہے۔ غیر ملکی رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پولیس نے ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں سینڈی بیچ اور لارنس کے علاقوں میں دو گھروں پر چھاپے مار کر ان کی...
مزید تفصیل»
دنیا

مالی میں منحرف فوجی گروپ کے حملے میں 21 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

بماکو: افریقی ملک مالی میں منحرف فوجی کرنل آقا موسیٰ کے مسلح گروہ نے فوجی کیمپ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 21 فوجی ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک مالی کے علاقے موپتی میں فوجی بیس پر نامعلوم کار اور موٹر...
مزید تفصیل»
دنیا

آسٹریلوی سینیٹر کو انڈا مارنے والے نوجوان کا فنڈ کی رقم شہدا کے لواحقین کو دینے کا اعلان

پرتھ: مسلم مخالف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر اینیگ کے سر پر انڈا مارنے والے نوجوان نے اپنے لیے جمع شدہ امدادی رقم کو نیوزی لینڈ کی مساجد میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی...
مزید تفصیل»
12