ثقافت

بھارت ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کا غلط استعمال کرتا ہے، میکال ذوالفقار

کراچی: پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار نے بھارتیوں کی پول کھولتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کا منفی اورغلط استعمال کرتا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار میکال ذوالفقار نے حال ہی میں اپنے بھارت میں کام کرنے کا تجربہ بیان کرتے ہوئے کہا...
مزید تفصیل»
ثقافت

کامیڈی فلم ’رانگ نمبر ٹو‘ کا پہلا پوسٹر جاری

کراچی: رومانس اور کامیڈی سے بھرپور فلم ’رانگ نمبر‘ کی مقبولیت کے بعد فلم ’رانگ نمبر ٹو‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ سال 2015ء میں پاکستان فلم انڈسٹری میں کامیڈی فلموں کو مزید پروان چڑھانے کے لیے مزاح سے بھرپور فلم ’رانگ نمبر‘ ریلیز کی گئی تھی جسے...
مزید تفصیل»
ثقافت

بلال عباس خان کی ٹیلی فلم ’’لعل‘‘ کا ٹیزرجاری

کراچی: نامورپاکستانی اداکار بلال عباس خان کی ٹیلی فلم ’’لعل‘‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا فلم میں بلال عباس نیوی آفیسر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ ڈراما سیریل’’چیخ‘‘ ، ’’بالا‘‘ اور’’اورنگ ریزا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستان شوبزانڈسٹری کے باصلاحیت اداکار بلال عباس خان کی ٹیلی فلم...
مزید تفصیل»
ثقافت

دنیا کے 100 خوبصورت اورپُرکشش شخصیات کی فہرست میں 4 پاکستانی بھی شامل

کراچی: ٹی سی کینڈلرکی جانب سے دنیا کے 100 خوبصورت اور پُرکشش شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں اداکار فواد خان اورماہرہ خان سمیت 4 پاکستانیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ ٹی سی کینڈلر(دی انڈیپنڈنٹ کرٹکس)کی جانب سے ہر سال دنیا بھرسے 100 خوبصورت اورپُرکشش چہروں...
مزید تفصیل»
ثقافت

سانحہ کرائسٹ چرچ پر ٹرمپ مسلمانوں سے معافی مانگیں، امریکی گلوکار

نیویارک: امریکا کے مقبول ترین گلوکار جان راجر اسٹیفن المعروف جان لیجنڈ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کا ذمہ دار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قراردیتے ہوئے ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ مسلمانوں سے معافی مانگیں۔ امریکی گلوکار جان لیجنڈ نے ایک انٹرویو کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان میں کرکٹ شروع، یو اے ای کو اپنی فکر پڑگئی

دبئی: پاکستان میں کرکٹ کی واپسی سے یو اے ای کو اپنی فکر پڑگئی جب کہ ابوظبی نے دوراندیشی سے کام لیتے ہوئے ٹی 10 لیگ کے حقوق 5 برس کیلیے اپنے نام محفوظ کرلیے۔ پی ایس ایل کے آخری 8 میچز کے پاکستان میں کامیاب انعقاد اور آئندہ...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹیسٹ کرکٹ میں سفید کٹس پر بھی پلیئرز کے نام چمکیں گے

سڈنی: نئی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سفید کٹ پر بھی کھلاڑیوں کے نام اور نمبرچمکیں گے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور جدت لانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں، ون ڈے کرکٹ کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ سے زیادہ جدت لانے کی کوششیں ہورہی ہیں، پنک گیند اور...
مزید تفصیل»
کھیل

ایونٹس منسوخ، بھارت نے پاکستان پر الزام دھر دیا

نئی دہلی: بھارت نے ٹینس ایونٹس کی میزبانی چھننے کا الزام بھی پاکستان پر دھر دیا۔ بھارت کو رواں برس 8 سے 13 اپریل تک جونیئر ڈیوس کپ اور 15 سے 20 اپریل تک فیڈ کپ کی میزبانی کرنا تھی، اس میں پاکستانی ٹیم کو بھی شریک ہونا تھا،...
مزید تفصیل»
کھیل

ٹائٹل جیتنے پر کوئٹہ کے پلیئرز کی انعامی رقم دگنی

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹائٹل جیتنے پر اپنے پلیئرز کو ملنے والی انعامی رقم دگنی کر دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل میں پشاور زلمی کو زیر کر کے پہلی بار پی ایس ایل ٹائٹل جیتا، پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے سلیم خالق...
مزید تفصیل»
کھیل

ناتواں کندھوں پر بھاری ذمہ داری کا بوجھ، قومی ٹیم آج پریکٹس کا آغاز کرے گی

لاہور: آسٹریلیا سے سیریز کیلیے پاکستانی ٹیم نے دبئی میں ڈیرے ڈال دیے تاہم نوجوان پلیئرز کے ناتواں کندھوں پر بھاری ذمہ داری کا بوجھ عائد ہے۔ پی ایس ایل4 کا میلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پہلی ٹائٹل فتح کے ساتھ ختم ہوا، اب متحدہ عرب امارات میں انٹرنیشنل...
مزید تفصیل»
12