دنیا

نیوزی لینڈ کی فضاؤں میں اللہ اکبرکی گونج

کرائسسٹ چرچ: النورمسجد کے پیش امام نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ نیوزی لینڈ کی سوچ کوشیطانی نظریے کے تحت نقصان کی کوشش ناکام بنادی اورنفرت اورانتہا پسندی کوشکست ہوگئی۔ دنیا بھرکے مسلمانوں سے یکجہتی کرتے ہوئے پورے نیوزی لینڈ کے سرکاری ٹی وی اورریڈیو پرآج براہ راست اذان نشرکی گئی۔...
مزید تفصیل»
دنیا

حملہ آور ساری عمر تنہا جیل میں سڑے گا، نائب وزیراعظم نیوزی لینڈ کا او آئی سی میں خطاب

استنبول: او آئی سی کے اجلاس میں مسلم ممالک اور نیوزی لینڈ کے وزرائے خارجہ نے دہشت گردی کی مذمت کی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی درخواست پر آج او آئی سی کا ہنگامی اجلاس استنبول میں ہوا...
مزید تفصیل»
دنیا

گولان پہاڑی کو اسرائیلی ملکیت تسلیم کرنے پر ترکی اور شام امریکا پر برہم

انقرہ/ دمشق/ قاہرہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گولان پہاڑی کو اسرائیلی ملکیت تسلیم کرنے کے بیان کو ترکی اور شام نے ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر طیب اردگان نے صدر ٹرمپ کو خطے میں...
مزید تفصیل»
دنیا

یوم پاکستان کی تقریب میں حریت رہنماؤں کو مدعو کرنا بھارت کو ہضم نہ ہو سکا

نئی دلی: بھارت نے حریت رہنماؤں کو مدعو کرنے پر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی دلی میں یوم پاکستان کی تقریب کے بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے یوم پاکستان کی مناسبت سے نئی دلی میں پاکستان ہائی کمیشن میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان کی تقریب کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں 23 مارچ کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاک بھارت تنازعات اور سرحدوں پر کشیدہ صورتحال کے باعث اس سال یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کی اہمیت مزید بڑھ گئی...
مزید تفصیل»
پاکستان

نظریہ پاکستان کی جڑوں پر کلہاڑے مارنے والے باز آجائیں، بلاول بھٹو

لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نظریہ پاکستان کی جڑوں پر کلہاڑے مارنے والے عناصر اب باز آجائیں۔ یوم پاکستان کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ نظریہ پاکستان کی جڑوں پر کلہاڑے مارنے والے عناصر اب...
مزید تفصیل»
پاکستان

دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی اور اسلامو فوبیا نے امت مسلمہ کو نقصان پہنچایا۔ اسلام آباد میں ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کے ہمراہ  مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی میں نیپا کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی: نیپا پل کے قریب نامعلوم ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نیپا پل کے قریب نامعلوم ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے دونوں افراد...
مزید تفصیل»
پاکستان

پی ٹی آئی حکومت کے اتحادیوں نے مزید وزارتیں مانگ لیں

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں توسیع کے معاملے پر حکومت کی مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی جب کہ تحریک انصاف کے اتحادیوں نے بھی حکومت سے مزید وزارتیں مانگ لیں۔ مسلم لیگ ق، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور بلوچستان عوام پارٹی نے حکومت سے مزید ایک ایک...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر گھر میں آتشزدگی، خاتون اور 2 بچے جاں بحق

کراچی: جمشید روڈ کے قریب گھر میں آتشزدگی کے باعث خاتون اور دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے جمشید روڈ بجلی گراونڈ کے قریب گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے...
مزید تفصیل»