پاکستان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوگا جب کہ مئی میں ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ چند روز میں شدید گرمی کا عندیہ دیا ہے، جب...
مزید تفصیل»
پاکستان

یوم پاکستان کی تقریب میں اسکول کی چھت گرنے سے 6 بچے، خاتون ٹیچر جاں بحق

گوجرانوالا: کشمیر روڈ پر نجی اسکول میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران خستہ حال چھت گرنے سے 6 کم سن طلبہ اور خاتون ٹیچر جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں کشمیر روڈ پر کے ٹی ماڈل اسکول کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں متعدد...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی دباؤ کے باوجود عسکری صلاحیتوں میں اضافہ جاری رکھیں گے، خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ کے باوجود ایران اپنی عسکری صلاحیتوں میں اضافہ کرتا رہے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ کے باوجود ایران...
مزید تفصیل»
دنیا

قندوز میں بمباری سے 13 شہری اور ہلمند دھماکے میں 4 افراد جاں بحق، گورنر زخمی

کابل: افغانستان کے صوبے قندوز میں فضائی بمباری میں دو خاندان کے 13 افراد اور ہلمند میں سرکاری تقریب کے دوران دھماکوں میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبے قندوز کے ایک علاقے میں افغان ایئر فورس اور اتحادی افواج نے فضائی...
مزید تفصیل»
دنیا

برج خلیفہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی تصویر سے جگمگا اُٹھا

دبئی: دبئی کے حکمراں راشد المکتوم نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے دل جیت لیے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے امیر محمد بن راشد المکتوم نے سماجی رابطے کی...
مزید تفصیل»
دنیا

دہلی میں یوم پاکستان کی تقریب میں مہمانوں کے ساتھ بھارتی ایجنسیوں کی بدتمیزی

بھارتی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے ساتھ بدتمیزی کی اور ہراساں کیا۔ یوم پاکستان پر ہمسایہ ملک بھارت کے دارالحکومت میں پاکستانی سفارتخانے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، ہائی کمشنر سہیل...
مزید تفصیل»
دنیا

صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان

دمشق: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے شدت پسند تنظیم داعش کے سو فیصد خاتمے کا دعویٰ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں داعش کے آخری ٹھکانے میں گھمسان جنگ کا خاتمہ داعش کی شکست سے ہوگیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور...
مزید تفصیل»
کھیل

پی ایس ایل 4 میں کرپشن کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا

کراچی: پی ایس ایل فور کے دوران کرپشن کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا جب کہ فرنچائزز نے بورڈ سے کسی مشکوک سرگرمی کی آفیشل شکایت نہیں کی۔ سال 2017کی پی ایس ایل ٹو میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سامنے آیا تھا جس کے بعد کئی کرکٹرز پابندیوں و جرمانوں...
مزید تفصیل»
کھیل

کرکٹ کی رونقیں بحال ہونے پر احسن رضا خوشی سے نہال

لاہور: ملک میں کرکٹ کی رونقیں بحال ہونے پر امپائر احسن رضا بھی خوشی سے نہال ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے سلیم خالق کو خصوصی انٹرویو میں احسن رضا نے کہاکہ پاکستان مستقل مزاجی سے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی جانب گامزن ہے،میرے لیے...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈکپ کے لیےقومی ٹیم کا اعلان اپریل کےدوسرے ہفتےمیں ہوگا

لاہور: تیس مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان اپریل کےدوسرے ہفتےمیں ہوگا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہےکہ میگا ایونٹ سے پہلے دواپریل سے شروع ہونےو الے پاکستان ون ڈے کپ میں ان تمام کھلاڑیوں کو دیکھنا چاہتے ہیں...
مزید تفصیل»
12