دنیا

امریکی محکمہ انصاف نے صدر ٹرمپ کو بے گناہ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت کی نفی کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کو انتخابی ساز باز میں ملوث ہونے کے الزام میں بے گناہ قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کے خصوصی نمائندے رابرٹ ملر نے صدارتی...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے کیمپ میں دھماکا، ایک اہلکار ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ میں زوردار دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کے جنگلوٹ آرمی کیمپ میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا میں مسجد کو نذر آتش کرنے کی کوشش

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں نامعلوم شخص نے مسجد کو آگ لگانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں مسجد کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو کی مسجد  Islamic Center of Escondido کو نامعلوم شخص...
مزید تفصیل»
دنیا

دنیا کے بہترین استاد کا انعام، کینیا کے سائنس ٹیچر کے نام

دبئی: کینیا کے دیہی علاقوں میں سائنس کی تعلیم دینے والے پیٹر تابیچائی کو دنیا کے بہترین استاد کا انعام دے دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں ایک تقریب کے دوران کینیا کے نواحی علاقوں کے پسماندہ گھرانوں میں علم کی شمع روشن کرنے...
مزید تفصیل»
دنیا

جیسنڈا آرڈرن کا کرائسٹ چرچ حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان

کرائسسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ واقعہ پررائل کمیشن بنانے کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرائسٹ چرچ واقعے پر رائل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے، رائل...
مزید تفصیل»
کھیل

فہیم اشرف آسٹریلیا کیخلاف بقیہ سیریز سے باہر

شارجہ: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر ہوگئے۔ پی سی بی کے مطابق ورلڈکپ کے تناظر میں اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کی پالیسی کے تحت آل راؤنڈ فہیم اشرف کو آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ...
مزید تفصیل»
کھیل

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو ہرا دیا

شارجہ: آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست دے کر پانچ میچوں کی سریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کا 285 رنز کا ہدف محض 2 وکٹوں پر حاصل کرلیا، کپتان ایرون فنچ نے مسلسل دوسرے...
مزید تفصیل»
کھیل

نائیجیریا نے انڈر19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بناکرتاریخ رقم کردی

ونڈ ہوئیک: نائیجیریا نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بناکر نئی تاریخ رقم کردی۔ نمیبیا میں کھیلے گئے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اس نے سیری الیون کو 2 وکٹ سے شکست دی، 139 رنز ہدف کے تعاقب میں ایک موقع پر نائیجیریا کی...
مزید تفصیل»
کھیل

قبضہ مافیا نے سرفراز احمد کو بھی نہیں بخشا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو قبضہ مافیا پریشان کرنے لگے۔ چیمپیئن ٹرافی جیتے نے کے بعد میئر کراچی وسیم اختر نے اکیڈمی کے لئے کا کا گراؤنڈ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو دیا تھا جس پر اب قبضہ مافیا کی جانب سے...
مزید تفصیل»
ثقافت

میکال ذوالفقار کی ’شیردل‘ نے ’لال کبوتر‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی: یوم پاکستان کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلمیں ’’شیردل‘‘ اور ’’لال کبوتر‘‘ پاکستانی باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہیں تاہم میکال ذوالفقار کی فلم’’شیردل‘‘ نے منشا پاشا کی فلم’’لال کبوتر‘‘ کو ریلیز کے پہلے روز پیچھے چھوڑدیا۔ 22 مارچ کو اداکار میکال ذوالفقار اور ارمینا خان...
مزید تفصیل»
12