دنیا

امریکا کا گولان کو اسرائیلی علاقہ تسلیم کرنا عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے امریکا کی جانب سے گولان کے پہاڑی علاقے کو اسرائیل کی ملکیت تسلیم کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ یہ علاقہ عرب علاقہ تھا اور عرب علاقہ ہی رہے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی فوج کی پیلٹ گولیوں سے ایک ہزار سے زائد کشمیریوں کی بینائی متاثر ہوئیں، تحقیق

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے پیلٹ گن کے بے دریغ استعمال کی وجہ سے صرف دو سال میں ہزار سے زائد کشمیری نوجوان، خواتین اور بزرگوں کی آنکھیں یا تو کلی طور پر بینائی سے محروم ہوگئیں یا بینائی محض 30 فیصد رہ گئی۔ کشمیر میڈیا...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارتی اداکارہ جیا پرادا بی جے پی میں شامل

نئی دلی: بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی سابق ہیروئن اور دو بار رکن پارلیمنٹ رہنے والی جیا پرادا نے الیکشن سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ساؤتھ فلم انڈسٹری میں تین بار فلم فیئر ایوارڈ حاصل کرنے والی ماضی...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے بریگزٹ پر فیصلے کا اختیار واپس لے لیا

لندن: برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم تھریسامے سے بریگزٹ معاملات پر فیصلے کا اختیار چھین لیا جس کے بعد کلی اختیار پارلیمنٹ کے پاس منتقل ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ نے ایک قرار داد کے ذریعے بریگزٹ معاملے پر کسی بھی قسم کے فیصلے کا...
مزید تفصیل»
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کا دونوں نومسلم لڑکیوں کوسرکاری تحویل میں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے دونوں نو مسلم لڑکیوں کو ڈپٹی کمشنر کے حوالے کردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں  چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے نومسلم لڑکیوں کے تحفظ کی درخواست پرسماعت کی۔ ڈی جی ہیومین رائٹس بھی عدالت میں پیش ہوئے۔جسٹس اطہر من اللہ  نے ریمارکس دیئے کہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ایک خط کی بنیاد پر ضمانت کا کیس بنایا جارہا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین...
مزید تفصیل»
پاکستان

راجن پورمیں دو مسلح گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

راجن پور: بستی لاکھا کے قریب دو مسلح گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راجن پور کے نواحی علاقہ بستی لاکھا کے قریب رات گئے 2 مسلح گروپوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا شہر میں قائم مزید 2 ہزار دکانیں گرانے کا فیصلہ

کراچی: کے ایم سی نے شہر میں قائم مزید 2 ہزار غیر قانونی مارکیٹس اور دکانیں گرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں قائم مزید غیر قانونی مارکیٹس اور دکانوں کو گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، کے ایم سی نے ایک ہزار 955 دکانیں توڑنے...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی

اسلام آباد: غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کردی گئی۔ ٹوئٹر پروفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ویزہ پالیسی کے حوالے سے حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ حکومت نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی (نو آبجیکشن سرٹیفیکیٹ) کی شرط ختم...
مزید تفصیل»