ثقافت

پاکستان میں زیادہ خوش رہوں گی، سونی رازدان پاکستان آنے کی خواہشمند

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ اور سابق اداکارہ سونی راز دان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان جانے کی خواہشمند ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ اورسابق اداکارہ سونی رازدان اپنے بیانات سے متعلق خاصی مشہورہیں، اورانہیں...
مزید تفصیل»
ثقافت

صنم سعید شوہر کے تشدد کا نشانہ بننے والی اسماء عزیز کی حمایت میں سامنے آگئیں

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی اسماء عزیز کی حمایت میں میدان میں آگئیں۔ شوہر کی جانب سے اسماء پر کیے جانے والے بہیمانہ تشدد کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اسماء گاڑی...
مزید تفصیل»
کھیل

محمد حسنین کی فٹنس اور فیلڈنگ میں بہتری لانے کی کوششیں

لاہور: مکی آرتھر محمد حسنین کی فٹنس اور فیلڈنگ میں بہتری لانے کے خواہاں ہیں۔ دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال پر پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ نے کہا کہ ایک سال قبل18سالہ شاہین شاہ آفریدی سامنے آئے تھے، اب ان جیسا ایک اور نوجوان پیسر میسرآگیا، محمد...
مزید تفصیل»
کھیل

محمد عرفان کی نگاہیں ورلڈ کپ میں شرکت پر مرکوز

لاہور: قومی فاسٹ بولرمحمد عرفان کی نگاہیں انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ پرمرکوز ہیں۔ طویل قامت پیسر کا کہنا ہے کہ میں کافی دیرسے اچھی پرفارمنس پیش کررہا ہوں، پاکستان ون ڈے کپ میں بلوچستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک بار پھر قومی ٹیم میں جگہ بنانے کی کوشش...
مزید تفصیل»
کھیل

کینگروز ورلڈ کپ میں اعزاز کا دفاع کرسکتے ہیں، آرتھر کی پیشگوئی

لاہور: مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ کینگروز ورلڈکپ اعزاز کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ کینگروز ایک ٹیم میں ڈھلتے جارہے ہیں، بھارت کیخلاف سیریز کے بعد یوای اے کی...
مزید تفصیل»
کھیل

عمر اکمل نے ایک بار پھر پیروں پر کلہاڑی دے ماری

لاہور: عمر اکمل نے ایک بار پھر اپنے پیروں پرکلہاڑی دے ماری اور ڈسپلن کی خلاف ورزیوں سے باز نہ آئے۔ باصلاحیت ہونے کے باوجود کرکٹ میں نام کمانے سے زیادہ ڈسپلن کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے بدنام عمر اکمل پی ایس ایل4 میں بہتر کارکردگی اور رویہ...
مزید تفصیل»
کھیل

کھلاڑیوں کی فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مکی آرتھر

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مکی آرتھر نے کہا کہ گزشتہ دو سال سے قومی ٹیم میں شامل ہونے والے بیشتر کرکٹرز ہمارے وضع کردہ...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں نوجوان کے دماغ میں کیچوے کی افزائش سے موت واقع

کلکتہ: بھارت میں 18 سالہ نوجوان کے دماغ میں طفیلیہ ٹیپ ورم (کیچوا) حیران کن طور پر افزائش پاتا رہا اور جس نے بالآخر نوجوان کی جان لے لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں 18 سالہ نوجوان کو سر میں شدید درد، مرگی کے دورے...
مزید تفصیل»
دنیا

مسلمان امیدواروں کو انتخابی ٹکٹ نہیں دیں گے، رہنما بی جے پی

بنگلورو: بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کے ایس ایشواراپا نے کہا ہے کہ ہم مسلمان امیدواروں کو انتخاب لڑنے کے لیے پارٹی ٹکٹ نہیں دیں گے۔ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز جذبات رکھنے والی حکمراں جماعت بی جے پی کے کرناٹکا سے تعلق رکھنے والے سینیئر رہنما...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں طالبان کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بلخ میں طالبان جنگجوؤں نے گشت کرنے والی پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور...
مزید تفصیل»
12