کھیل

ورلڈ کپ: الیسٹر کک نے انگلینڈ کے چیمپئن بننے کی پیشگوئی کردی

لندن: الیسٹر کک نے رواں برس ہوم گراؤنڈ پر انگلینڈ کے ورلڈ چیمپئن بننے کی پیشگوئی کردی۔ میڈیا سے بات چیت میں الیکسٹر کک نے کہا کہ اس بار ہماری ٹیم کے ورلڈ چیمپئن بننے کا غیرمعمولی چانس ہے۔ پہلی بار میگا ایونٹ میں جانے سے قبل ہمارے پاس...
مزید تفصیل»
کھیل

آسٹریلیا سے سیریز؛ بیٹسمینوں کی خود غرضی ٹیم کو لے ڈوبی

لاہور: سابق پیسر جلال الدین کا کہنا ہے کہ کینگروز کیخلاف ون ڈے سیریز میں بیٹسمینوں کی خود غرضی گرین شرٹس کو لے ڈوبی، کرکٹرز ٹیم کے بجائے اپنے لیے کھیلتے نظر آئے جب کہ ورلڈ کپ سے قبل کپتان کو آرام دینے کا فیصلہ بھی درست نہیں تھا۔...
مزید تفصیل»
کھیل

دورۂ جنوبی افریقہ، قومی ویمنز ٹیم کی ممکنہ پلیئرز کا انتخاب کرلیا گیا

کراچی: دورئہ جنوبی افریقہ کیلیے پاکستان ویمنز ٹیم کی ممکنہ پلیئرز کا انتخاب کرلیا گیا۔ ویمنز سلیکشن کمیٹی نے دورئہ جنوبی افریقہ کیلیے پاکستان ویمنز ٹیم کی ممکنہ پلیئرزکی فہرست بنالی۔ منتخب پلیئرز کا کیمپ کراچی میں منعقد ہوگا جس کیلیے 24 پلیئرز کو طلب کیا جائیگا، فٹنس ٹیسٹ بھی...
مزید تفصیل»
کھیل

پی سی بی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

لاہور: ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پی ایس ایل کا ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے پی ایس ایل کا ریکارڈ پبلک...
مزید تفصیل»
کھیل

فیفا پاکستان فٹبال کا تنازع حل کرنے میں کردار ادا کرے، شعیب ملک کی اپیل

لاہور: آل راؤنڈر شعیب ملک بھی پاکستان میں فٹبال کی صورتحال پر تشویش میں مبتلا ہیں اور انھوں نے فیفا سے اپیل کی ہے کہ وہ اس تنازع کے حل میں اپنا کردار ادا کرے تاکہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کر سکے۔ سماجی رابطوں کی ویب...
مزید تفصیل»
دنیا

برونائی میں ہم جنس پرستی کے جرم میں سنگساری کی سزا نافذ

مالے: برونائی کے بادشاہ نے ریاست میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا اعلان کرتے ہوئے ہم جنس پرستی پر سنگساری اور چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزائیں فوری طور پر نافذ کردیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برونائی کے بادشاہ سلطان حسن البلقیہ نے ریاست میں اسلامی قوانین...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانوی فوجیوں کی اپوزیشن لیڈر کی تصویر پر نشانہ بازی کی ویڈیو وائرل

کابل: افغانستان میں تعینات برطانوی فوج کے اہلکاروں کی اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن کی تصویر پر نشانہ بازی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں تعینات برطانوی فوج کے 4 اہلکار شوٹنگ رینج میں نشانہ بازی کی مشق کر رہے تھے لیکن حیران...
مزید تفصیل»
دنیا

اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف قرارداد منظور

نیو یارک: اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف ترکی کی قرارداد منظورکرلی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پر دہشتگردت کے خلاف قرار داد منظورکرلی گئی۔ قرارداد نیوزی لینڈ حملے اور اسلام دشمن رویوں کے خلاف ترکی نے پیش کی...
مزید تفصیل»
دنیا

بریگزٹ ڈیل میں تاخیر کی قرارداد ایک ووٹ سے کامیاب

لندن: بریگزٹ معاہدے میں تاخیر کے لیے پیش کی گئی قرارداد ایک ووٹ سے کامیاب ہو گئی ہے جس کے بعد برطانوی وزیراعظم کو بریگزٹ کے لیے نئی تاریخ طے کرنا ہوگی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی پارلیمنٹ میں بریگزٹ معاہدے میں تاخیر کے حوالے سے...
مزید تفصیل»
دنیا

سانحہ کرائسٹ چرچ؛ ملزم پر قتل عام کی فرد جرم عائد کی جائے گی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی عدالت کی جانب سے سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم پر 50 افراد کے قتل میں فرد جرم عائد کی جائے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں سفید فام عیسائی دہشت گرد نے نماز...
مزید تفصیل»
12