دنیا

مسلمان مخالف بیان کے بعد فریزرایننگ آسٹریلوی سینیٹ میں نمائندگی کے قابل نہیں، آسٹریلوی سینیٹرز

میلبورن: آسٹریلین سینیٹرفریزرایننگ کوگزشتہ ماہ سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے پرشدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا تھا اوراب ایک بار پھرسینیٹ میں ان کے ساتھیوں نے ہی انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مسلمانوں کے خلاف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹرفریزر ایننگ کو ایک بار...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت نے پاکستان کا ایف-16 طیارہ نہیں گرایا، امریکی جریدے نے بھارتی جھوٹ کا پول کھول دیا

نیویارک: امریکی فارن پالیسی میگزین نے پاکستانی ایف 16 طیارے کو مار گرانے کے بھارتی دعوے کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاک فضائیہ کا ایف-16 طیارہ نہیں گرایا۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی حکومت کو انتخابات سے ایک ہفتہ قبل اس وقت...
مزید تفصیل»
پاکستان

لاہور میں داعش کے حملے کا خدشہ، الرٹ جاری

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں کالعدم تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کی جانب سے حملے کے خطرے پر حساس اداروں نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق تھریٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ 23سالہ شہزاد جوکالعدم دہشت گرد تنظیم داعش سے تعلق رکھتا ہے، لاہور...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم عمران خان آج قبائلی ضلع خیبر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج قبائلی اضلاع کا دورہ کریں گے۔ عمران خان کے دورہ ضلع خیبر کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں، وزیراعظم آج 5 اپریل کو ضلع خیبر جمرود اسپورٹس کمپلیکس پر جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور ضلع خیبر میں ہیلتھ کارڈز...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں نیشنل ایکشن پلان پراسکی روح کے مطابق عملدرآمد یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

اٹک میں دوگاڑیوں کے تصادم میں چارافراد جاں بحق

اٹک: فتح جنگ میں مسافروین اوردودھ لے جانے والی گاڑی کے درمیان تصادم میں چارافراد موقع پرجاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اٹک کے علاقے فتح جنگ میں راولپنڈی جانے والی مسافروین کا دودھ لے جانے والی گاڑی سے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چارافراد موقع پرجاں...
مزید تفصیل»
پاکستان

روپے کی قدر میں مزید کمی کا کوئی امکان نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی کا مزید کوئی امکان نہیں لہذا ڈالر خرید کر اپنا پیسہ برباد نہ کریں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ...
مزید تفصیل»