ثقافت

عائزہ کے بعد حرا مانی کی بھی ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو ‘میں انٹری

کراچی: ٹیلی ویژن اسکرین پر عنقریب نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ میں عائزہ خان کے بعد معروف اداکارہ حرا مانی کو بھی شامل کرلیا گیا۔ سن یارا، یقین کا سفر اور بندش جیسے ڈراموں سے شہرت پانے والی اداکارہ حرا مانی بہترین اداکاری کی وجہ سے...
مزید تفصیل»
ثقافت

اداکارہ ریما کا شوہر کے ہمراہ بیت المقدس کا دورہ

مقبوضہ بیت القدس: نامورپاکستانی اداکارہ ریما نے حال ہی میں اپنے شوہر کے ساتھ  بیت المقدس اورمسجد اقصیٰ کے دورے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ اداکارہ ریما کا شمار پاکستان کی باصلاحیت اور صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنے شیریں لہجے کے باعث...
مزید تفصیل»
ثقافت

ہمایوں سعید نے فلم ’پراجیکٹ غازی‘ میں کام کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی: معروف اداکار ہمایوں سعید نے ایکشن سے بھرپور فلم ’پراجیکٹ غازی‘ میں کام کرنے کی وجہ بتا دی۔ اداکار ہمایوں سعید نے اپنے ایک انٹرویو میں فلم ’پراجیکٹ غازی‘ میں کام کرنے سے متعلق بتایا کہ ’پراجیکٹ غازی پاکستان کی پہلی سپر ہیرو فلم ہے جس میں کام...
مزید تفصیل»
ثقافت

بالی ووڈ کے بڑے بڑے فنکار مودی کے خلاف میدان میں آگئے

نئی دہلی: نصیرالدین شاہ سمیت بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے نامور فنکاروں نے عوام سے مودی اور اس کی نفرت پر مبنی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے بی جے پی کو ووٹ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ بھارت  میں عام انتخابات رواں ماہ 11 اپریل...
مزید تفصیل»
ثقافت

سجل علی بھارت کے بعد چین میں بھی جلوے بکھیرنے کیلئے تیار

ممبئی: نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی بھارت کے بعد چین میں بھی دھوم مچانے کے لیے تیار ہیں۔ دوبرس قبل ریلیزہونے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی اورعدنان صدیقی کی پہلی بالی ووڈ فلم’’مام‘‘بھارتی باکس آفس پر کمال دکھانے کے بعد اب چین میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کے 2 افسر ہلاک اور 2 زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پُلواما میں سڑک حادثے میں بھارتی فضائیہ کے دو افسر ہلاک اور دوزخمی ہوگئے ہیں جب کہ مرنے والوں میں ایک اسکواڈرن لیڈر بھی شامل ہے۔ حادثہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پُلواما میں اس وقت پیش آیا جب بھارتی فضائیہ کے افسران جیپ...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ میں دھماکا، 2 اہلکار زخمی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ میں زوردار دھماکا ہوا  جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں واقع قابض بھارتی فوج کے کیمپ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ، 36 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے بادغیس میں طالبان اور فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے دوران مجموعی ہلاکتیں 66 ہوگئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بادغیس کے ضلع بالا مرغاب میں بدھ اور جمعرات کی شب طالبان...
مزید تفصیل»
دنیا

سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم پر فرد جرم عائد، دماغی معائنے کا بھی حکم

کرائسسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی عدالت نے مساجد حملے کے سفید فام دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ پر 50 افراد کو شہید کرنے پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے ملزم کا دماغی معائنہ بھی کرانے کا حکم دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانیہ کی بریگزٹ ڈیڈ لائن میں 30 جون تک توسیع کی درخواست

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے یورپی یونین سے بریگزٹ ڈیل کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کرنے کی درخواست کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے یورپی یونین سے بریگزٹ ڈیل پر ایک اور موقع دینے کی درخواست کرتے ہوئے یورپی انخلا کے...
مزید تفصیل»
12