ثقافت

غیرملکی سرمایہ کاروں کا وفد آج اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد: غیرملکی سرمایہ کاروں کا بڑا وفد آج 4 روزہ دورہ پراسلام آباد پہنچے گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق میڈیف انٹرنیشنل کے زیر اہتمام غیرملکی سرمایہ کاروں کا بڑا وفد آج 4 روزہ دورہ پراسلام آباد پہنچے گا۔ وفد کی قیادت پاکستان فرانس بزنس کونسل و ٹوٹل گلوبل سروس...
مزید تفصیل»
ثقافت

امریکی گلوکارہ بھی عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان کی مداح نکلیں

لاس اینجلس: امریکی گلوکارہ و اداکارہ جیڈا پنکیت سمتھ پاکستانی صوفی گلوکارہ عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان  کی مداح نکلیں۔ جیڈاپنکیت پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اور گلوکارہ عابدہ پروین کی گائیکی سے بہت متاثر ہیں۔ انسٹاگرام پر جیڈا نے عابدہ پروین اور راحت فتح خان...
مزید تفصیل»
ثقافت

پاکستانی اداکار کی اینجلینا جولی کے ساتھ مارول کامک سیریز میں انٹری

لاس اینجلس: پاکستانی نژاد امریکی اداکار و کامیڈین کمیل ننجیانی ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کے ساتھ مشہور مارول کامکس سیریز میں دھماکے دار انٹری دیں گے ۔ مشہور زمانہ مارول کامک سیریز کے نئے ایڈیشن کو منفرد بنانے کے لیے اس بار ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سپر...
مزید تفصیل»
ثقافت

ارمیلا ماٹونڈکر نے اپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر خاموشی توڑ دی

نئی دہلی: نامور بالی ووڈ اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے اپنے شوہر کو پاکستانی کہے جانے پر خاموشی توڑ دی۔ فلم’’رنگیلا‘‘کے ذریعے بالی ووڈ میں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر نے حال ہی میں بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کی ہے۔ تاہم جب سے انہوں نے...
مزید تفصیل»
ثقافت

ہالی وڈ فلم “ڈمبو” کا باکس آفس پرراج برقرار

ہالی وڈ فلم “ڈمبو” کا باکس آفس پر راج برقرارہے، فلم نے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ٹم برٹن کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈمبو کا جادو برقرار ہے۔ فلم کی کہانی اڑنے کی منفرد صلاحیت رکھنے والے ہاتھی...
مزید تفصیل»
ثقافت

کلاسیکل گائیک اسد امانت کومداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے

لاہور: پٹیالہ گھرانے سے تعلق رکھنے والے کلاسیکل گائیک اسد امانت علی خان کومداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے۔ مرحوم اسدامانت کی عمراس وقت لگ بھگ 20 سال تھی جب ان کے والد استاد امانت علی خان کا انتقال ہوا تھا۔ اسد اپنے بھائیوں میں سب سے بڑے...
مزید تفصیل»
کھیل

شہرت کے لیے نہیں ٹیم کو فتح دلانے کا عزم لے کرمیدان میں اترتا ہوں، الزاری

حیدر آباد / دکن: آئی پی ایل ڈیبیو پر 12 رنز کے عوض 6 وکٹیں اڑانے والے ویسٹ انڈین بولر الزاری جوزف کہتے ہیں کہ میں شہرت کیلیے نہیں ٹیم کو جتوانے کیلیے کھیلتا ہوں۔ ممبئی انڈینز نے ان کی خدمات نیوزی لینڈ کے ایڈم ملن کے انجرڈ ہونے...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈکپ اسکواڈ؛ 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار

لاہور: ورلڈ کپ اسکواڈ کا انتخاب کرنے کیلیے سلیکٹرز کی میٹنگ ہفتہ کو ہوگی۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد سے مشاورت بھی طلب کی جائے گی، ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی ہے، اسکواڈ میں اوپننگ...
مزید تفصیل»
کھیل

قومی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وسیم اکرم

لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ آل راؤنڈر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ2019 کا ورلڈ کپ بھی 1992 کی طرز پر ہے، آسٹریلیا کے خلاف اچھی کارکردگی نہ دکھانے کے باوجود قومی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ماضی کے عظیم بولر وسیم اکرم...
مزید تفصیل»
کھیل

پی سی بی کی نئی پالیسی، ڈپارٹمنٹل کرکٹ ٹیموں پر تالے لگنے لگے

کراچی: پی سی بی کی نئی پالیسی کے سبب ڈپارٹمنٹل کرکٹ ٹیموں پر تالے لگنے لگے جب کہ سیکڑوں کرکٹرز کو فارغ کرنے کا ذہن بنا لیا گیا۔ چھ صوبائی ٹیموں کے سیٹ اپ میں اپنا کردار نہ ہونے کے سبب کئی ڈپارٹمنٹس نے پلیئرز کو فارغ کرنے کا ذہن...
مزید تفصیل»