ثقافت

گوہر رشید مارخور کی نسل بچانے کے لئے میدان میں آگئے

کراچی: معروف اداکار گوہر رشید قومی جانور مارخور کی معدوم ہوتی نسل کو بچانے کے لئے میدان میں آگئے۔ مرزا گوہر رشید نے سماجی رابطے کی ایپ انسٹا گرام پر مارخور کی نسل کے بچاؤ کے لئے ایک آگاہی ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے مختلف کارڈ اُٹھا...
مزید تفصیل»
ثقافت

علی ظفر کے مداحوں اورطالب علموں کو مفید مشورے

لاہور: معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے طالب علموں کو امتحانات کے دباؤ سے بچنے کا گر بتا دیا۔ علی ظفر کے مداح پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ہیں، وہ اپنے مداحوں سے قریب رہتے ہیں  اور اُن کے سوالات کے جوابات دینے کے لیے سوشل میڈیا...
مزید تفصیل»
ثقافت

پاکستانی اداکارہ صنم سعید کی اداکاری سے بہت کچھ سیکھا ہے، عالیہ بھٹ

ممبئی: اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ نئی فلم کلنک میں اپنے کردارکو بخوبی نبھانے کے لیے پاکستانی ڈرامے ’زندگی گلزارہے‘ کو دیکھا اوربہت کچھ سیکھا تھا۔ بھارت میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو کے دوران اس بات کا انکشاف کیا کہ...
مزید تفصیل»
دنیا

ٹرمپ عالمی دہشت گردی کا سرغنہ اور امریکی فوج دہشت گرد تنظیم ہے، حسن روحانی

تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی دہشت گردی کا سرغنہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج ایک دہشت گرد تنظیم ہے اور دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں بزرگ مسلمان پر انتہاپسند ہندوؤں کا بہیمانہ تشدد، سور کا گوشت کھلادیا

دسپور: بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے 68 سالہ بزرگ شوکت علی پر گائے کا گوشت فروخت کرنے کا الزام لگا کر انسانیت سوز تشدد کیا اور کیچڑ میں بٹھا کر سور کا گوشت کھانے پر مجبور کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں مشتعل...
مزید تفصیل»
کھیل

لاہور ہائیکورٹ کا کرکٹر ناصر جمشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹر ناصر جمشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق کرکٹر ناصر جمشید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا...
مزید تفصیل»
کھیل

40 سالہ خاتون سری لنکن کرکٹ کیلیے بڑا خطرہ

کولمبو: 40 سالہ خاتون سری لنکن کرکٹ کیلیے سب سے بڑا خطرہ بن گئی، وہ بھارتی بکی کی ایجنٹ اور کھلاڑیوں کو ’ہنی ٹریپ‘ میں الجھانے میں ملوث قرار دی جارہی ہیں۔ زمبابوے ٹیم کے 2017 کے دورئہ سری لنکا اور اس میں ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد...
مزید تفصیل»
کھیل

پی ایچ ایف کیخلاف سابق اولمپئنز میدان میں آگئے

لاہور: پی ایچ ایف کیخلاف سابق اولمپئنز میدان میں آگئے، انھوں نے وزیراعظم عمران خان سے موجودہ عہدیداروں کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور پریس کلب میں پاکستان اولمپئنز فورم کی جانب سے سیمینار کا اہتمام کیا گیا، جس میں سابق اولمپئنز خواجہ طارق عزیز، سلیم ناظم، حنیف خان،...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈکپ اسکواڈ پر مشاورت کا ہفتے کو اگلا راؤنڈ

لاہور: ورلڈ کپ اسکواڈ پر مشاورت کیلیے اگلا راؤنڈ ہفتے کو ہوگا جب کہ پی سی بی سلیکٹرز سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ ورلڈ کپ اسکواڈ کا انتخاب کرنے کیلیے سلیکٹرز کی میٹنگ ہفتے کو ہو گی، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد سے مشاورت بھی طلب...
مزید تفصیل»
کھیل

پی ایس ایل کا پودا درخت بن کر پھل دینے لگا

کراچی: پی ایس ایل کا پودا درخت بن کرپھل دینے لگا جب کہ ایونٹ کی تاریخ میں پہلی بار کم از کم تین فرنچائزز کو مالی طور پر فائدہ ہوگا۔ پی ایس ایل سیزن فور کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سمیت چند دیگر فرنچائزز اس بار مالی طور...
مزید تفصیل»
12