ثقافت

عالیہ بھٹ کوصنم سعید کا محبت بھرا جواب

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ صنم سعید نے عالیہ بھٹ کی تعریف کے جواب میں کہا ہے کہ وہ عالیہ کی جانب سے ’زندگی گلزار ہے‘ ڈرامے میں ان کے کردار کشف کی تعریف کیے جانے پر بے حد خوش ہیں۔ گزشتہ روز عالیہ بھٹ کے اس بیان نے بھارتی اورپاکستانی...
مزید تفصیل»
ثقافت

جنسی ہراسانی ہرجانہ کیس ؛ تاخیری حربے استعمال کرنے پر میشا شفیع پر جرمانہ

لاہور:عدالت نے تاخیری حربے استعمال کرنے اور وکیل کی پیشی یقینی نہ بنانے پر میشا شفیع پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج لاہور شکیل احمد نے علی ظفر کی میشا شفیع کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے میشا شفیع کے وکلا کو...
مزید تفصیل»
ثقافت

امیتابھ بچن پاکستانی بننے کی حامی بھرنے کے بعد مکر گئے

دبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے  اپنی اگلی فلم میں پاکستانی بننے سے انکار کردیا۔ بالی ووڈ اداکاروں کی اکثریت صرف اپنے مفاد کو مدنظر رکھتی ہے، ان میں بگ بی بھی شامل ہیں جو وقت اور حالات کے ساتھ اپنی سوچ کو بدلنے میں ذرا سا بھی...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈ کپ؛ پریکٹس مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کیلیے پیش

دبئی: آئی سی سی نے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول پریکٹس مقابلوں کی ٹکٹیں فروخت کیلیے پیش کردیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈ کپ سے قبل شیڈول وارم اپ میچز کی ٹکٹیں بدھ سے فروخت کیلیے پیش کی جائینگی، یہ ٹکٹیں آفیشل سائٹ سے خریدی جا سکتی...
مزید تفصیل»
کھیل

قومی ریسلر ذیشان بٹ دورانِ ٹریننگ انتقال کرگئے

ملتان: قومی ریسلر ذیشان بٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے پہلوان ان دنوں ملتان میں پاکستان آرمی کی نوکری کر رہے تھے، دوران ٹریننگ ان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ذیشان بٹ نے پاکستان کی...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈ کپ اسکواڈز توانا بنانے کیلیے سوچ بچار جاری

لاہور: ورلڈکپ اسکواڈز کو توانا بنانے کیلیے سوچ بچار جاری ہے۔ ورلڈ کپ کا آغاز 30 مئی کو انگلینڈ میں ہوگا،شریک ممالک کو 23 اپریل تک اسکواڈز کا اعلان کرنا ہے، انجریز یا کسی اور وجہ سے تبدیلیوں کیلیے آخری تاریخ 23 مئی ہے، ابھی تک صرف نیوزی لینڈ...
مزید تفصیل»
کھیل

سرفراز احمد کا بیٹا بھی کرکٹ میں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے لگا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا بیٹا بھی کرکٹ میں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے لگا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے بیٹے عبداللہ میں بھی کرکٹ کی بھرپور صلاحیتیں نظر آرہی ہے، وکٹ کیپر بیٹسمین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی پی ایل کوچز کی میدان میں دراندازی رمیز راجہ کو کھٹکنے لگی

لاہور: آئی پی ایل کوچز کی میدان میں دراندازی رمیز راجہ کو کھٹکنے لگی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ مجھے یہ بات ہضم نہیں ہوتی کہ اننگز شروع ہونے سے قبل جب کھلاڑی میدان میں جمع ہوکر حکمت عملی کے بارے میں...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں پارٹی اسٹیکرز والی شراب کی بوتلیں ووٹرز میں مفت تقسیم

نئی دلی: بھارت میں سیاسی جماعتوں نے ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے پارٹی اسٹیکرز والی شراب کی بوتلوں کی مفت تقسیم شروع کردی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں سیاسی جماعتوں نے ووٹرز کو متوجہ کرنے کے لیے شراب...
مزید تفصیل»
دنیا

جرمنی میں بھارتی جاسوس جوڑے پر فرد جرم عائد

برلن: جرمنی میں بھارتی خفیہ ادارے کے لیے کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے والے بھارتی میاں بیوی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے پراسیکیوٹر نے جاسوسی کے الزام میں بھارتی جوڑے کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ...
مزید تفصیل»
12