ثقافت

فنکاروں کی صلاحیتوں کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے پالیسی بنائی جائے، شان

کراچی: اداکار شان نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ فنکاروں کی صلاحیتوں کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے پالیسی بنائیں۔ اداکار شان کا ٹوئٹر پر حکومت کے بلین ٹری منصوبے کو سراہتے ہوئے کہنا کہ جس طرح ہم نے صاف ہوا...
مزید تفصیل»
ثقافت

پریتی زنٹا کے پشتو سیکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ افغان کھلاڑی مجیب الرحمان سے پشتو سیکھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ پریتی زنٹا انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کی شریک مالکن ہیں اور ان کی اپنی...
مزید تفصیل»
ثقافت

مشہور کارٹون فلم ’دی لائن کنگ‘ کا دھماکے دار تھری ڈی ٹریلر جاری

لاس اینجلس: سال 1994ء کی مشہور ترین کارٹون فلم ’دی لائن کنگ‘  زبردست انداز میں واپسی کے لیے تیار ہے جس کا دھماکے دار تھری ڈی ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہالی ووڈ کی اینی میٹڈ فلم ’دی لائن کنگ‘  نئے انداز میں بڑے پردے پرانٹری کے لیے تیار ہے،...
مزید تفصیل»
ثقافت

لیجنڈ گلوکار احمد رشدی کو مداحوں سےبچھڑے 36 برس بیت گئے

پاکستانی فلموں میں خوبصورت گیتوں سے شہرت حاصل کرنے والے لیجنڈ گلوکار احمدرشدی کو دنیا سے رخصت ہوئے 36 برس بیت گئے۔ احمد رشدی1934 کو حیدر آباد دکن میں پیدا  ہوئے تقسیم ہند کے بعد احمد رشدی کراچی منتقل ہو گئے۔ انھوں نے اپنے فنی کیریئر کا اغاز ریڈیو...
مزید تفصیل»
ثقافت

عدنان صدیقی نے انور مقصود کو ’’قومی اثاثہ‘‘ قرار دے دیا

کیلفورنیا: پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے لیجنڈ رائٹر انور مقصود کو جذبات سے بھرپور خراج تحسین پیش کیا ساتھ ہی ان کی رہنمائی اور تجربے کا تہہ دل سے شکریہ بھی ادا کیا ہے۔ عدنان صدیقی نے انسٹا گرام پر اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی ہے...
مزید تفصیل»
کھیل

مشتاق احمد کو ایشین ایوارڈ سے نوازا جائے گا

سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد ایشین ایوارڈ وصول کرنے کیلیے لندن روانہ ہوگئے۔ مشتاق احمد ایشین ایوارڈ وصول کرنے کیلیے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں جہاں کل لندن کے ایک ہوٹل میں تقریب سجائی جائے گی، انہیں کرکٹ میں کارہائے نمایاں سر انجام دینے پر اس ایوارڈ سے نوازا جا...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی جس کی نمائش آج وزیراعظم ہاؤس میں کی جائے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی لیکر ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز ای کے 612 پر دبئی سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔...
مزید تفصیل»
کھیل

ٖڈومیسٹک کرکٹ؛ بولرز کے چھکے چھڑانے میں خوشدل شاہ سب سے آگے

لسٹ اے  کرکٹ میں بولرز کے چھکے چھڑانے میں خوشدل شاہ سب سے آگے۔ 2016 سے لے کر اب تک لسٹ اے کرکٹ میں سب سے زیادہ 84 چھکے خوشدل شاہ نے لگائے ہیں، عمراکمل 64 دوسرے اور صہیب مقصود 55 تیسرے نمبر پر ہیں، کامران اکمل 54، افتخار...
مزید تفصیل»
کھیل

پی سی بی میں تبدیلیوں کی لہر چل پڑی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کی لہر چل پڑی ہے۔ سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ صہیب شیخ اور جنرل منیجر مارکیٹنگ کامل خان نے بھی استعفی دیدیا، پی ایس ایل 5 کیلیے نئے چہرے سرگرم نظر آئیں گے، ڈائریکٹر سیکیورٹی اینڈ ویجیلینس کرنل ریٹائرڈ اعظم بھی پی سی بی...
مزید تفصیل»
کھیل

سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے کی ہامی بھرلی

لاہور: آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے ذریعے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے اور سری لنکا نے پاکستان میں کھیلنے کی ہامی بھرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا نے پی سی بی کی درخواست پر پاکستان میں 2 ٹیسٹ میچز...
مزید تفصیل»
12